
Allied institute of medical science & Technology GB
the Allied Institute of Medical Science and Technology is an excellent choice for students.
Operating as usual


1122 ٹیم
ہم، الائیڈ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIMS) میں، آپ کی گرانقدر خدمات اور بیسک لائف سپورٹ (BLS) ٹریننگ کی تہہ دل سے تعریف کرتے ہیں۔
آپ کی مہارت نے ہمارے طلباء کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے، جس سے وہ مؤثر طریقے سے جانیں بچا سکتے ہیں۔ اس تعاون سے معیاری طبی تعلیم فراہم کرنے کے ہمارے عزم کو تقویت ملی ہے۔
آپ کی لگن اور حمایت کے لیے آپ کا شکریہ
ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 الرٹ
سکردو
الائیڈ انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ سائنس اینڈ نرسنگ کالج، سکردو میں تین روزہ بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ سیشن۔
سکردو: ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 سکردو کے تحت الائیڈ نرسنگ کالج کے طلباء کے لئے تین روزہ بیسک لائف سپورٹ (BLS) تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس تربیتی پروگرام کا مقصد طلباء کو ابتدائی طبی امداد کی اہمیت سے آگاہ کرنا اور انہیں زندگی بچانے کی مہارتوں سے آراستہ کرنا تھا۔ ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 کے ماہرین نے طلباء کو ہنگامی صورتحال میں فوری ردعمل دینے، دل کی دھڑکن بحال کرنے (CPR)، سانس کی بحالی، اور دیگر اہم زندگی بچانے کی تکنیکوں کی عملی تربیت دی۔
ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 کے اہلکاروں نے کہا کہ اس تربیت کے ذریعے نرسنگ کے طلباء میں خوداعتمادی اور مہارتیں پیدا ہوں گی جو انہیں ایمرجنسی کی صورت میں مؤثر انداز میں مدد فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔
تربیتی سیشن کے اختتام پر طلباء نے ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 کے اقدامات کو سراہا اور اس طرح کی تربیت کو اپنے مستقبل میں اہم کردار ادا کرنے کے طور پر دیکھا۔
میڈیا سیل ریسکیو 𝟏𝟏𝟐𝟐 سکردو
الائیڈ میڈیکل کالج سکردو میں ریسکیو ڈیپارٹمنٹ سکردو کے زیرِ اہتمام تین روزہ تربیتی سیشن آج اختتام پذیر ہوا۔ اس سیشن کا مقصد طلبہ کو ایمرجنسی حالات میں فوری اور موثر ردعمل کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اختتامی تقریب میں طلبہ کو شرکت کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے، جس سے ان کی محنت اور دلچسپی کو سراہا گیا۔

آج Allied institute of medical science & Technology GB سکردو میں ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تین دن کے تربیتی سیشن کا آغاز ہوا جس میں کالج کے تمام طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس سیشن کا مقصد طلبہ کو ایمرجنسی حالات میں فوری طبی امداد فراہم کرنے کی عملی تربیت دینا تھا۔ سیشن میں فرسٹ ایڈ کی مختلف تکنیکوں کے بارے میں نہ صرف تفصیلی معلومات دی گئیں بلکہ انہیں پریکٹیکل کے ذریعے بھی طلبہ کو سمجھایا گیا۔ طلبہ نے تربیت کے اس موقع سے بھرپور استفادہ کیا اور میڈیا سے بات چیت میں اپنی دلچسپی اور جذبے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے سیشنز نہ صرف ان کی طبی مہارتوں میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ انہیں ایمرجنسی حالات میں دوسروں کی مدد کرنے کے قابل بھی بناتے ہیں
゚viralシ
゚viralシ
゚viralシ


. "Thank you Health Care Complex Danyore"for your outstanding contribution to the professional development of our students through your comprehensive training programs."

Azeema Sheikh College of Nursing announces admissions for LHV (Lady Health Visitor), CNA (Certified Nursing Assistant), and CMW (Community Midwifery) programs.
Mash Allah. Student.. Allied Institute of medical science skardu campus.

Special Sunday Offer..
اس اتوار انشاء الللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100