21/08/2026
آج Mustafvi AI Powered Science Academy میں ایک خوبصورت اور فکر انگیز موٹیویشنل لیکچر کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کو کامیابی کے چار بنیادی اصول بتائے گئے:
✨ Patience — صبر
🔥 Determination — عزم
💪 Consistency — مستقل مزاجی
🤲 Pray — دعا
ساتھ ہی طلبہ کو سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے رہنمائی لینے، درودِ پاک کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے اور محنت، دعا اور اچھے کردار کے ساتھ اپنے مستقبل کو سنوارنے کی تلقین کی گئی۔
کامیابی صرف خواب دیکھنے سے نہیں، بلکہ صبر، عزم، مستقل مزاجی اور دعا کے ساتھ مسلسل جدوجہد سے حاصل ہوتی ہے۔ 🌱✨