25/08/2026
گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کریس کے دونوں سیکشنز کے گراؤنڈز میں پانی بھرنے کی وجہ سے طالبات دو مہینوں سے نہ صرف کلاس رومز تک محدود ہو چکی ہیں بلکہ اب کلاس رومز تک پہنچنا بھی دشوار ہو چکا ہے یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے لیکن کئی دفعہ اعلیٰ حکام تک اس کو حل کرنے کا مطالبہ کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے۔
ہم متعلقہ ضلعی محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداران سمیت انتظامیہ سے ایک آخری بار درخواست کرتے ہے کہ اس مسلئے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔۔۔ بصورت دیگر ہم طالبات کو لیکر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔