Khaliq Virtual Academy - Sindh

Khaliq Virtual Academy - Sindh We prepare youth for Sindh Government Jobs: M.Phil Computer Science from Sindh University + JEST

17/08/2026

آج سے انشاءاللہ PST JEST Advance تیاری کلاس ميں چھٹی جماعت سے آٹھویں جماعت سائنس سندھ ٹیکسٹ سے پڑھنا شروع کرینگے

17/08/2026

سندھ میں سب سے پہلے شعبہ تعلیم میں Teaching license Jobs آئینگی اس کے بعد PST JEST

17/08/2026

آنے والے PST JEST آسامیوں کے کے پانچ واٹس ایپ گروپ بنا لیئے پیں۔

17/08/2026

Sardar shah sb: We demand 97K PST JEST JOBS again after 2021 Jobs. Share✓

17/08/2026

آج پانچ بجے سے انشاءاللہ PST JEST Advance تیاری کلاس

17/08/2026

2026 new add PST JEST ✌🏼

17/08/2026

پانچ سے پندرہ اسکیل اشتھار 2021 میں دی گئی۔ کتنوں کو آج تک آڈر ملے؟

سیپٹمبر میں امید ہے سندھ کی خواتین کے لے IBA SUKKUR ـECT Early childhood Teachers کا ٹیسٹ ہے- جس کا آج سے  ساتواں ٹیسٹ ل...
17/08/2026

سیپٹمبر میں امید ہے سندھ کی خواتین کے لے IBA SUKKUR ـECT Early childhood Teachers کا ٹیسٹ ہے- جس کا آج سے ساتواں ٹیسٹ لے رہے ہیں ۔ اس جا جواب گروپ میں بیجھا جائیگا ۔ نوجوان اشتھار آنے پہلے آج ہی تیاری شروع کریں۔

سیپٹمبر میں ٹیچنگ لائسنس کا ٹیسٹ ہے- جس کا آج سے ساتواں ٹیسٹ لے رہے ہیں ۔ اس جواب گروپ میں بیجھا جائیگا ۔ نوجوان اشتھار ...
17/08/2026

سیپٹمبر میں ٹیچنگ لائسنس کا ٹیسٹ ہے- جس کا آج سے ساتواں ٹیسٹ لے رہے ہیں ۔ اس جواب گروپ میں بیجھا جائیگا ۔ نوجوان اشتھار آنے پہلے آج ہی تیاری شروع کریں۔ Teaching License - IBA SUKKUR

جلد شیڈیول آئیگا! ویکسینیٹر موک ٹیسٹ ( 15): NTS Vaccinator 2026 Papersدرست جواب ھمیں بھیجیں۔ آپ کو اپنا رزلٹ بیجھ دیا جا...
17/08/2026

جلد شیڈیول آئیگا! ویکسینیٹر موک ٹیسٹ ( 15): NTS Vaccinator 2026 Papersدرست جواب ھمیں بھیجیں۔ آپ کو اپنا رزلٹ بیجھ دیا جائیگا۔ #

Address

GHOTKI SINDH
Ghotki
65110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaliq Virtual Academy - Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share