Mufti Muhammad Imran Saqlain Saeedi

Mufti Muhammad Imran Saqlain Saeedi islamic videos

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
14/08/2026

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے

For a bright future for your children, contact us now — with a guarantee of excellent performanceاپنے پچوں کے روشن مستقب...
29/04/2026

For a bright future for your children, contact us now — with a guarantee of excellent performance
اپنے پچوں کے روشن مستقبل کے لیئے ابھی رابطہ کریں
بہترین کارکردگی کی ضمانت کے ساتھ




29/03/2026
25/03/2026




AAIOFI Shariyah Standrd Certificate الحمد للہ آیوفی شرعیہ اسٹینڈرڈ کورس (اسلامک بینکنگ ) کی طرف سے مکمل ہوا
06/01/2026

AAIOFI Shariyah Standrd Certificate الحمد للہ
آیوفی شرعیہ اسٹینڈرڈ کورس (اسلامک بینکنگ ) کی طرف سے مکمل ہوا

05/01/2026

بحمد اللَّٰه تعالی زندگی کا ایک اور سفر اختتام کو پہنچا اللَّٰه تعالی کے فضل و کرم اور اپنے پیارے آقاﷺ کی نظر عنایت اور اساتذہ ' والدین ' بھائیوں اور عزیز دوستوں کی دعائوں سے تخصص فی الفقہ و الافتاء (مفتی کورس) اور
AAOIFI Shariyah Standard (آیوفی شرعیہ اسٹینڈرڈ) (اسلامک بینکنگ)
کورس خیریت کے ساتھ تکمیل کو پہنچا اللَّٰه تعالی کی بارگاہ میں دعا ھے کہ مالک کریم خلوص دل سے دین متین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور والدین کے لیئے ذریعۂ نجات بنائے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ🤲

الحمد لللہ دو سالہ تخصص فی الفقہ کی دستار بندی کے حوالہ سے عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا جارہا ھے جس میں بندۀ ناچیز کو ب...
16/12/2025

الحمد لللہ دو سالہ تخصص فی الفقہ کی دستار بندی کے حوالہ سے عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا جارہا ھے جس میں بندۀ ناچیز کو بھی دستار بندی سے مشرف کیا جائے گا تمام دوستوں کو اس عظیم الشان جلسہ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ھے۔

27/11/2025

محترم المقام عزت مآب حضرت علامہ مولانا قاری محمد شاہد سعید صاحب مدرس شعبہ قرأت جامعہ غوثیہ احسن المدارس خانیوال۔مالک کریم انکی پر کیف آواز میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین

الحمد للہ مادر علمی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عظیم الشان فقید المثال  15واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت اور تیسرا سالان...
25/11/2025

الحمد للہ مادر علمی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عظیم الشان فقید المثال 15واں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت اور تیسرا سالانہ ختم بخاری شریف اور عرسِ مقدس حضور ارشادِ ملت رحمتہ اللہ علیہ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔ تمام اہلِ محبت و عقیدت سے شرکت کی درخواست ہے

Address

Muhalla Noor Masgid Ghotki
Ghotki
65110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Imran Saqlain Saeedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share