30/01/2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے توسط سے امریکہ پیش کر رہا ہے پی ایچ ڈی ڈگری فلی فنڈڈ سکالرشپ جس میں شعبہ اسلامیات کے ساتھ تمام شعبے موجود ہیں، یہ ایک بہترین موقع ہے، گریجویٹ ریکارڈ امتحان پاس کریں اور اس ویب سائٹ پر 30 مارچ 2026 سے پہلے اپلائی کرلیں
www.usef.org