Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Basheer Ahmed Mahar ساڏورجو
Ustad Basheer Ahmed Mahar Teacher in village Gbps Faqeer nihal din Mahar
18/04/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nabi Bux, مدد علی مھر, Roje Khan Kohari
#
Romans
05/01/2026
- YouTube Subscribe and like my YouTube channel https://www.youtube.com/
03/01/2026
_*وہ جانتا ہے "معنی" ............. میری خاموشی کے!*_
_*اُسے پتا ہے میں غصے میں، خاموش رہتـــــــا ہوں!*_
Ustad 🌹❤️
30/10/2025
لکھ عیب ہن میڈی ذات دے وچ
میڈے عیب نا ڈیکھ توں رحمت کر
میڈی حالت دیکھ ہاں اجڑ گیاں
ڈکھ گین ولہیٹ توں رحمت کر
میڈی محنت دا کوئی پھل ڈے ہنڑ
میڈی بدل ڈے سیت توں رحمت کر
اے کینجھی بکھ اے بکھ کولوں
پیا ڈکھدے پیٹ توں رحمت کر
جگ تیڈا اے سب تیڈا اے
تیڈے پانڑی ریت توں رحمت کر
ترٹا میر پہاڑ ہے دردیں دا
اساں آ گیوں ہیٹھ توں رحمت کر
Ustad 🌹 🌟
09/04/2025
نئے کپڑے بدل اور بال بنا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
کوئی چھوڑ گیا یہ شہر تو کیا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
کئی پلکیں ہیں اور پیڑ کئی محفوظ ہے ٹھنڈک جن کی ابھی
کہیں دور نہ جا مت خاک اڑا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
کہتی ہے یہ شام کی نرم ہوا پھر مہکے گی اس گھر کی فضا
نیا کمرہ سجا نئی شمع جلا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
کئی پھولوں جیسے لوگ بھی ہیں انہی ایسے ویسے لوگوں میں
تو غیروں کے مت ناز اٹھا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
بے چین ہے کیوں اے ناصرؔ تو بے حال ہے کس کی خاطر تو
پلکیں تو اٹھا چہرہ تو دکھا ترے چاہنے والے اور بھی ہیں
Ustad 🌹❤️
09/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🤍🥀
کچھ مدت گزر جانے کے بعد ہمیں معلوم ہو گا کہ اگر " اللہ " ہمیں ہمارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو ہم ڈوب جاتے۔
اللہ اپنے فضل و کرم سے ہماری مشکلوں اور پریشانیوں کو دور فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🙌🥀
خوش رہیے خوشیاں بانٹیے ☺️🤗🥀
Ustad ❤️🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ghotki