13/08/2026
قرآنِ مجید کے لیے ایک ڈیکس
آپ کی طرف سے ایک صدقۂ جاریہ
نمایاں معلومات:
مدرسے میں اس وقت 10 ڈیکسز موجود ہیں جبکہ مزید 15 ڈیکسز کی فوری ضرورت ہے۔
ایک ڈیکس کی قیمت: صرف 600 روپے
"یہ وہ ڈیکسز ہیں جن پر ہماری بچیاں قرآنِ مجید اور اپنی درسی کتب رکھ کر علمِ دین حاصل کرتی ہیں۔ ہماری بچیاں اس وقت قرآنِ مجید اور کتابیں رکھنے میں پریشانی کا سامنا کر رہی ہیں۔ آپ صرف 600 روپے کی ایک ڈیکس فراہم کرکے ایک طالبہ کے لیے قرآن پڑھنے اور علم حاصل کرنے کی سہولت پیدا کرسکتے ہیں۔"
آئیے! ایک ڈیکس دے کر ایک طالبہ کے لیے علمِ دین کا سفر آسان بنائیں۔
ادائیگی کی تفصیلات:
اپنی عطیات و تعاون درج ذیل اکاؤنٹس میں جمع کرائیں:
میزان بینک
98320105623912
جاز کیش
03053686879
ایزی پیسہ
03113460961
مولانا قائم الدین صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کے اس تعاون کو قبول فرمائے اور بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
03/08/2026
28/07/2026
25/07/2026
16/07/2026