Online Islamic Teacher

Online Islamic Teacher میں اسلامک ٹیچر ہوں آنلائن قرآن پاک کی کلاسز دیتا ہوں
ناظرہ قرآن پاک
حفظ قرآن پاک
مسنون دعائیں
احادیث
تفسیر و قرآن پاک

21/05/2021

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
ترجمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو سکھائے

السلام علیکم ورحمت الله  وبرکاتہ
18/05/2021

السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ

18/05/2021

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
کیا آپ چاھتے ھیں....کہ آپ کا بچہ گھر بیٹھے کم وقت میں سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا بھی سیکھے--؟

کیا آپ کاروبار یا ملازمت کرتے ھیں اور کم وقت میں قرآن پڑھنا چاہتے ھیں --؟

اگر ایسا ھے--؟ تو آیے سیکھیے گھر بیٹھے صرف 30 منٹ کی آن لائن کلاس میں :
ناظرہ قرآن پاک

قرآن پاک بغیر غلطی کے پڑھنا
6کلمے
نماز
روزمرہ کی مسنون دعائیں
(انتہائی مناسب فیس کے ساتھ )
مزید معلومات کے لیے ابھی انباکس میں رابطہ کیجئے ۔۔
یا اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجٸے
+92-300-0036229

Address

Ghotki
65056

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Islamic Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category