Dar Ul Amliyat Qadria

Dar Ul Amliyat Qadria

Share

روحانی معالج وعامل
جادو جنات نظربد کاروباری بندش رشتوں کی بندش روحانی و جسمانی بیماریوں کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں کیا جاتاہے

31/12/2021
19/03/2021

السلام علیکم
تمام ممبر سے گزارش ہے کسی بھی عامل سے بغیر جان پہچان یا تصدیق کے کام کروانا آپ کی آپنی ذمہ داری ھو گی گروپ انتظامیہ جواب دے نہ ھو گی ۔
یہ گروپ صرف اور صرف جادو کے علاج اور اس کے توڑ کے مطلعق رائے لینے کے لیئے ہے۔
اور تمام عاملین سے گزارش ہے جو بھی کام کریں فی سبیل اللہ اور شرعی کام کریں ۔
جزاک اللہ۔03023267982

19/03/2021

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جو وظیفہ پڑھ رہے ہیں وہ کامیاب ہو تو مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں
١ )---- سب سے پہلے تو آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ آپ کا اصل مسئلہ کیا ھے اور آپ وظیفہ پڑھنا کیوں چاہتے ہیں
٢ )---- وظیفہ پڑھنے سے پہلے ذہن بنا لیں کہ وظیفہ شروع کرنا ھے تمام شرائط و ضوابط کے ساتھ اور ذہن میں خیر کے سوا کچھ نہ ہو
٣ )---- جو وقت وظیفہ پڑھنے کے لیئے مقرر کیا گیا ہو اسی وقت روزانہ وظیفہ شروع کریں وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں
٤ )---- وظیفہ پڑھنا کے لیئے اجازت لینا از حد ضروری ھے بغیر اجازت وظیفہ یا تو اثر نہی کرتا یا دیر سے اثر کرتا ھے اور بسا اوقات اثرات الٹ پڑ سکتے ہیں جس سے انسان مزید پریشانیوں میں گِھر سکتا ھے
٥ )---- جگہ لباس اور جسم کا پاک ہونا از حد ضروری ھے بہتر ھے غسل کر کے وظیفہ پڑھیں وگرنہ وضو تو ضروری ھے ہی
٦ )وظیفہ پڑھتے وقت تمام تر توجہ وظیفے کی طرف ہونی چاہیئے الفاظ کی ادائیگی مثبت ہو مطلب وظیفے کے کلمات پہلے سے ازبر یاد کر لیں کہ وظیفہ پڑھتے وقت زبان نہ اٹکے
٧ )جس جگہ وظیفہ پڑھیں وہاں شور وغل نہ ہو کوشش کریں ایسے کمرے یا جگہ کا انتخاب کریں جو شور شرابے سے پاک ہو روشنی کا استعمال کم کریں
اندھیرے کی عبادت میں ایک حلاوت ھے اور اس راز کو ہر کوئی نہی سمجھ سکتا
٨ ) ایک ساتھ کئی وظیفے بغیر اجازت ہر گز نہ کریں اپنے مسئلے کے حل کے لیئے صرف ایک وظیفہ اجازت کے ساتھ منتخب کریں
٩ ) ہماری یہ عادت ہوتی کہ جو آسان سا وظیفہ دیکھ لیتے بس پہلے والا وظیفہ چھوڑ کر نیا وظیفہ شروع کر دیتے اور ٨٠ فیصد لوگ اسی حرکت کی وجہ سے ناکام رہتے اور جن کا دل یہ کرتا ھے کہ وہ ہر وظیفہ شروع کر لیں وہ تو کبھی کامیاب ہو ہی نہی سکتے
١٠ )ہر ممبر نے کئی کئی وظائف کے گروپ جوائن کر رکھے ہوتے اور وہاں جو وظیفہ دیکھتے کہ تعریفوں کے پُل بندھے ہوئے ہیں تو اس کی اجازت لیکر وہ بھی شروع کر دیتے اور یہی سے زوال شروع ہو جاتا ھے
١١ ) مستقل مزاجی سے وظیفہ پڑھیں

دستک دیتے رہیں اللہ پاک اپنے دروازے کھول ہی دے گا کام بنے نہ بنے اللہ کے دربار میں حاضری تو لگ رہی ھے نا اور یہی حاضری آپ کی پہچان بن جائے گی.

19/03/2021

مقدمہ جیتنے کا مجرب قرآنی عمل =

آج میں آپ حضرات کی خدمت ایک ایسا عمل پیش کررھاھوں۔کہ اگرآپ کا کسی عدالت کچہری یا تھانہ یا کسی۔کٹھ پنچائیت میں مقدمہ ھو اور آپ کوڈرھوکہ جج ۔ تھانیدار ۔ وڈیرہ یاجس کے پاس بھی آپ کا دعوہ ھو یہ بندہ ملزمان کے ساتھ ملاھوا ھے اس لیے فیصلہ میرے خلاف کرے گا توایسے مقدمے کو اپنے حق میں کرانے کےلیے یہ عمل کریں بشرطیکہ آپ حق پرھوں سوال ھی پیدا نہیں ھوتا کہ فیصلہ آپ کےخلاف آئے عمل یہ ھے ۔ سورت النساء کی آیت نمبر 58 ۔ واذا حکمتم بین الناس ان تحکمو بالعدل ان اللہ نعمایعظکم بہ ان اللہ کان سمیعا بصیرا ۔ کے اعدادنکال بجساب ابجدقمری جمل کبیر کے حساب سے نکال کر اس میں یا قابض کے اعداد جمع کرکے مثلث نقش بھر کر نیچے اسطرح لگائیں ۔ یاقابض اقبض دھن وزبان وقلم ۔ نام جج ۔ نام وکیل مخالف ۔ ونام گواھان ۔ فی حق ۔ فلاں بن فلاں یعنی مدعی ۔تاکہ اس کے خلاف کچھ بھی نہ بول سکیں نہ لکھ سکیں بحق یاقابض یاقابض یاقابض ۔ یہ تعویز بناکردائین بازور میں باندھ لیں اور مطمئن رھیں کہ فیصلہ اپ ھی کے حق میں ھوگا ںارھاکآمجرب عمل ھے۔

19/03/2021

آپ نے ایک لفظ سنا ہو گا

"رجعت"

کئی عاملین اور عملیات کے طالب حضرات اس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لغت کے ماہرین کے نزدیک رجعت کی مختلف تعریفات ہو سکتی ہیں لیکن عملیات کی دنیا میں رجعت سے مراد کسی عمل کا منفی رد عمل ہے جس کے نتیجے میں عامل بیماری کا شکار بھی ہو سکتا ہے اور روحانی اعتبار سے ساری عمر کے لیے ناکارہ بھی ہو سکتا ہے۔

رجعت کی متعدد وجوہات ہیں جن میں چند اہم وجوہات درج ذیل ہیں؛

مسائل طہارت کا شرعی علم نہ ہونا جس کی وجہ سے غسل اور وضو ٹھیک نہیں ہوتا۔
کسی استاذ عامل یا مرشد کی اجازت کے بغیر ایسے وظائف و عملیات کرنا جن میں اجازت ضروری ہو، جیسے عداوت، حب، سحر، جنات وغیرہ کے عملیات۔ تاہم ماثورہ دعاؤں اور قرآنی آیات میں عموما ایسی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی۔
عربی مخارج و تجوید کا علم نہ ہونا۔ جیسے ح اور ھ ، ذ اور ز، ط اور ت، ص اور س، د اور ض، ء اور ع ، غ اور گ وغیرہ کا فرق معلوم نہ ہونا۔ مثال کے طور پر یا مغنی کا وظیفہ کرتے وقت ہندوستانی اور پاکستانی عاملین یا مگنی یعنی غ کو گ پڑھنا جس سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔
کتب سے دیکھ کر یا کسی سے سن کر بلا یقین و ضرورت عمل کرنا، جیسا کہ بازاروں میں سینکڑوں کتب دستیاب ہوتی ہیں اور شوقین حضرات جوش میں آکر عملیات شروع کر دیتے ہیں جب کہ وہ اس کی شرائط پر عمل پیرا نہیں ہوتے۔
کسی ناجائز مقصد کے لیے عملیات کرنا، مثلا کسی کے گھر کی بربادی، جدائی ڈالنا، کسی مومن کو بلا عذر شرعی تکلیف پہنچانا۔
جادو کرنے والا ہمیشہ حدود شریعت سے تجاوز کرتا ہے، اور سفلی کرنے والا تو یقینا حرامکاری کرتا ہے، حتٰی کہ وہ اپنے لیے حرام رشتوں کے ساتھ زنا و بدکاری کا مرتکب بھی ہوتا ہے اور گندگی کھا کر سفلی عمل کرتا ہے، جس کے حرام ہونے میں شک کرنا بھی کفر ہے اور ایسے فعل کے مرتکب شخص کی سزا موت ہے۔
عملیات میں شغف رکھنے والوں کو چاہیے سب سے پہلی باطنی طہارت کا اہتمام کریں، اپنا حصار مضبوط کریں، ذاتی تحفظ مقدم رکھیں، اور عوامی سطح پر عملیات کرنے سے قبل رجعت اور ذاتی نقصان سے بچاؤ کے وظائف مکمل کریں۔
رجعت اور نقصان سے بچنے کے لیے سب سے پہلے فرائض کی پابندی کے ساتھ درود و سلام کی کثرت کریں، ہر وقت باوضو رہیں، جھوٹ نہ بولیں اور حرام نہ کھائیں۔ اس سلسلہ میں عاملین کے ہاں مختلف وظائف رائج ہیں، مثلا سورہ فاتحہ، آیۃ الکرسی، چہار قل، سات سلام، تیسرا کلمہ ، دعا جامع المطلوب و دافع الکروب، اور ناد علی وغیرہ وغیرہ۔
رجعت اور نقصان کی ایک بڑی وجہ کوئی عمل مکمل کر لینے کے بعد اسے چھوڑ دینا بھی ہے، جو عمل کریں وہ تاحیات جاری رکھیں، خواہ یک بار روزانہ۔
اللہ تعالٰی ہمیں شریعت مطہرہ کی پابندی کرتے ہوئے اعمال خیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔

19/03/2021

عامل بننے کی حقیقت۔۔

اسلام و علیکم۔

یہ پوسٹ ان خواتین و حضرات کے لئے ھے جو عامل بننا چاھتے ھیں اگر کسی کو کوئی بات بری لگے تو معذرت
مجھ سے اکثر لوگ عملیات سیکھنے کے لئے رابطہ کرتے ھیں ان میں سے کچھ سیریس کچھ نان سیریس ھوتے ھیں ذیادہ تعداد ان لوگوں کی ھوتی ھے جو کہ عملیات کو مذاق سمجھتے ھیں انکا مقصد کچھ خاص طور پہ خواتین کو بےوقوف بنا کے ان سے پیسہ اور عریاں تصاویر حاصل کرکے جنسی ٹھرک پورا کرنا ھوتا ھے کچھ لوگ دوستیوں کے چکر میں ھوتے ھیں۔ کچھ لوگ جو کہ واقعی عملیات سیکھنا چاھتے ھیں مگر ایسے لوگ بہت ھی کم ھوتے ھیں۔ جو لوگ جو کہ جعلی عامل بننا چاھتے ھیں لوگوں کو الٹی سیدھی پڑھائیاں اور عملیات بتا کے لوگوں کا بیڑہ غرق کرتے ھیں اور خود کا بھی ،کیونکہ عملیات کی رجعت ھوتی ھے جس کا مریض بھی شکار ھوتے ھیں اور خود بھی۔ رجعت سے مراد ایک قسم کی بندش یا سائیڈ افیکٹ کہہ لیں جس سے ان کے ھوتے کام نہ صرف بگڑتے ھیں بلکہ الٹا نقصان بھی دیتے ھیں۔ اب ذکر ان لوگوں کا جو کہ واقعی عامل بننا چاھتے ھیں مگر عامل بننا آسان نہیں ھوتا۔

عامل بننا مشکل کیوں۔۔۔
1 عامل وھی بن سکتا ھے جس میں سب کھونے کا حوصلہ ھو عملیات بعض اوقات سب کچھ چھین لیتے ھیں ۔
2 عملیات کی رجعت سے بندش ھوتی ھے جس سے بغض اوقات عامل کی شادی نہیں ھوتی اگر ھو جائے تو اولاد نہیں ھوتی۔اولاد ھو جائے تو بچتی نہیں۔عامل کی نوکری رزق اولاد گھر اور وہ خود جنات اور غیر مرئی مخلوق کے نشانے پہ ھوتے ھیں گھر والے خاص طور پہ نقصان اٹھاتے ھیں۔
3- عامل کو بیمار کرنا اسکا ایکسیڈنٹ کروا کے کسی بھی طرح عمل رکوانے کی کوشش کرتے ھیں اور اکثر جنات اور غیر مخلوق اس میں کامیاب رھتی ھے۔
4 . عامل وھی بن سکتا ھے جو لوگوں کے لئے موت تک سے لڑ جائے،کیونکہ جب کسی مریض کا علاج کرتے ھیں تو اسکے اثرات اور مخلوق عامل پہ ضرور اٹیک کرتے ھیں جسکی وجہ سے عامل کا بیمار ھونا لازمی ھے

5- جب کسی ایسے مریض کا علاج عامل کرتے ھیں جس پہ جنات آسیب وغیرہ ھوں تو یہ ایک قسم کی جنگ یوتی ھے عامل اور مخلوق غیر کے درمیان جو طاقتور ھو وہ جیت جاتا ھے جو کمزور ھو وہ ھار جاتا ھے اور نقصان اٹھاتا ھے
6- بعض مخلوق بہت طاقتور ھوتی ھیں عاملین کو مار تک پڑتے دیکھ چکا ھوں
7- عملیات کے لئے استاد کا ھونا بہت ضروری ھے ورنہ نقصان ھی نقصان ھے
8- عامل کا صدقہ خیرات دینا بہت ضروری ھوتا ھے دیتے رھنا چاھئے
9- عامل کامل تو یو سکتا ھے اپنے عملیات میں مگر عالم نہیں ہو سکتا جبتک شرعیت کی پابندی نہ کرے جو ھر کسی کے بس کی بات نہیں نتیجہ نیم حکیم خطرہ جان
10- عامل کو اپنی نفسانی خواھشات کو دبانا پڑتا ھے جہاں نفسانی اور جنسی خواھشات حاوی ھوئی وھاں روحانیت جو عامل کی ڈھال ھوتی ھے کمزور ھو جاتی ھے اور ھوتے کام رک جانے کے ساتھ نقصان ہو جاتا ھے
11- عامل جو صرف روپے پیسے کے لیے کام کرتے ھیں اور لوگوں کا احساس نہیں کرتے کچھ حد تک کامیاب بھی ھو جاتے ھیں مگر سب کچھ پیسہ نہیں ھوتا جو لوگ بےلوث کام کرتے ھیں انھیں پیسہ بھی نہیں ملتا اور لوگوں کی تکلیفوں کو خود پہ بھی جھیلنا پڑتا ھے۔
12. عامل ھمیشہ وہ کامیاب ھوتے ھیں جو جانتے ھیں یا تو جان جائے گی یا تو جان آئے گی۔

لوگوں کے ذھن میں اب یہ خیال آۓ گا کہ عامل اپنا دفاع کیوں نہیں کرتے ہیں عاملین دفاع تو کرتے ھیں مگر مخلوقات بھی طاقتور سے طاقتور ھوتی ھیں ان میں پڑھے لکھے جنات بھی ھوتے ھیں جو مضبوط سے مضبوط کڑے کو توڑ کر عاملین کو نقصان دیتے ھیں۔جنگ ھے کوئی جیتا تو کوئی ھارا۔
آج وہ لوگ جو عامل بننا چاھتے ھیں اور سیریس ھیں تو وہ استاد کامل کو پکڑیں اورموت کا ڈر نکال دیں،

نوٹ۔۔ عامل بننے کے لئے سالوں کی محنت ریاضت اور استاد کامل کا ساتھ چاھئے۔۔03023267982

19/03/2021

بچوں کے ضد کا مجرب روحانی عمل
اگر آپ اس وجہ سے پریشان ہے کہ آپ کا بچہ/بچی بلاوجہ مسلسل روئے جا رہے ہوں ضد کرتے ہو مجھے یہ چیز چاہیے مجھے وہ چاہیے میری روٹی کو کیوں ہاتھ لگایا.
نیند 😴 سے بیدار ہونے کے بعد سب سے پہلے رونا دھونا شروع کر دینا جس کی وجہ سے آپ کو کافی پریشانی ہوتی ہیں تو یہ عمل کر کے پرسکون نیند سوئے.
جس وقت بچہ/بچی سو جائیں
تو ہاتھ کی انگلی سے اس کے سینے کے مقام پر 3 مرتبہ
لاحــــول ولاقــــــوۃ إلا باللــــــه العــــلی العظـیــــم
لکھیں دن 🌞 میں دو مرتبہ یہ عمل کریں
ان شاءاللہ بچہ ضد کرنا چھوڑ دے گا.
یہ عمل اس وقت تک جاری رکھیں جب تک بچہ مکمل طور پر نارمل نہ ہو جائے.

19/03/2021

گہر مین جنات ہونے کی چند نشانیان

1 - کپڑون مین کٹ لگ جانہ

2 - گھر سے پئسون یا چیزون کا گم ہوجانہ

3 - گھر مین پتھر یا خون کی چہینٹین گرنہ

4 - گھر مین بغیر کسی بات پر اچانک جھگڑا ہونا

5 - چہت پر قدمون کی آہٹ سننا

6 - چہت پر چارپائی گھسیٹنی کی آوازین سننا

7 - کسی کا ساتھ ساتھ یا پیچھے چلنا

8 - کسی چیز سے عجیب سی بدبو محسوس ہونا

9 - دروازا یا کہڑکی کا اچانک کہلنا یا بند ہونا

10 - برتنون کے ٹوٹنے کی آوازین سننا

11 - چیزون کا خودبخود گر جانہ

12 - چیزون کی جگہ تبدیل ہوجانہ

13 - گہر کے کسی خاص حصے مین جاتے ہوئے
جسم پر بوج اور وزن محسوس ہونا وغیرہ ۔

علاج سات سات بار با آواز بلند اذان و اقامت کہین
اور سورت الرحمان کی اسی آیت کو اکیس دن
اکتالیس بار روزانہ با آواز بلند پڑھین اور پانی پر
دم کرکے ہر دیوار پر چہڑکاؤ کرین ۔

القرآن سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 33

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ اِنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ اَنۡ تَنۡفُذُوۡا مِنۡ اَقۡطَارِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ فَانْفُذُوۡا‌ؕ لَا تَنۡفُذُوۡنَ اِلَّا بِسُلۡطٰنٍ‌ۚ ۞

ترجمہ:
اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان
اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔
اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں .

✍️ ترتیب عملیات کا خزانہ۔۔03023267982

19/03/2021

مرض بواسیر کا روحانی علاج

جو احباب مرض بواسیر خونی و بادی میں مبتلا ہو اور میڈیکل علاج کے باوجود شفاء نہ ملتی ہو تو وہ ہم سے رابطہ کریں انشاءاللہ بفضل خدا تعویزاتی کور کے استعمال سے پرانی سے پرانی بواسیر بھی تین دن سات دن کے اندر بند ہو جائے گی اور آپ کو آپریشن کروانے کر ضرورت بھی نہیں پرے گی ایک ماہ کے روحانی کورس سے بواسیر سے مکمل نجات حاصل کریں جو احباب یہ علاج حاصل کرنا چاہتے ہوں وہ بروز جمعہ رابطہ کریں اور اپنا نام مع والدہ اور ہدیہ روانہ کریں۔ بواسیر کے تعویزات بروز اتوار تیار کئے جاتے ہیں جو احباب مضافات میں رہتے ہیں وہ ہمارے پاس آ کر خود بھی تعویزات وصول کر سکتے ہیں اور جو احباب دور ہونے کی وجہ سے خود نہیں آ سکتے وہ بذریعہ پارسل بھی تعویزات منگوا سکتے ہیں
ہدیہ تعویزات 750 ہے اور ایل سی ایس کا خرچہ 130روپے اضافی ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ادارہ امداد روحانی کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام احباب اور ان کے اہل خانہ کو تمام موذی امراض سے بچائے ۔۔

30/05/2020

دارالعملیات قادریہ کی طرف سے آپ اپنی روحانی تشخیص کرواسکتے ھین آیااس مریض کو جادوہےیاجنات,یانظربد ھے اورآپ دعا بھی حاصل کرسکتے ہین دعاھے اللہ پاک آپ اور ھم سب کوتمام بیماریون سے محفوظ رکہے۔ 03023267982 ۔واٹسپ نمبر

13/05/2020

گھر میں صرف پانچ کیلیں لگائیں
اور شریروموذی جنات سےہمیشہ کےلئےنجات پائیں
جس گھر میں آسیب کاقبضہ ہویا ویسے ہی شریر جنات آتے رہتے ہوں اور گھر والوں کو تنگ کرتے ہوں،
پتھر گراتے ہوں اور آگ دکھاتے ہوں یا رات کو کسی کے چلنے کی آوازیں آتیں ہو ۔ گھر میں عجیب قسم کی نحوست رہتی ہو ‘اور بعض اوقات شدید بدبو آنا‘ کبھی خون کے چھینٹے گرتے ہو ‘ تو کبھی کپڑوں میں کٹاؤ ہونا.
میں پیچ کےہرقاری سےدرخواست کرتاہوں کہ آپ اپنے گھروں میں یہ پانچ کیل ضرور لگائیں‘
بارہاکاآزمایا ہوا عمل ہیں
اور واقعی جس جس نے بھی یہ عمل کیا اس کے گھر میں سکون آگیا اور جادوجنات ہمیشہ کیلئے ختم ہوگیا
✍️نوٹ:سسرال میں رہنےوالی خواتین یہ کام اپنے شوہر اور دوسرے گھر والوں کو اعتماد میں لے کر پھر کریں‘ ورنہ فساد کھڑا ہوجائے گا اور بدگمانی پیدا ہوگی۔
📌 علاج یہ ہے
تین دن کاعمل ہےچار انچی پانچ عدداسٹیل کی کیلیں لےلیں
🔹پہلے روز ایک کیل لگانا ہے
🔹دوسرے روز تین کیل لگانا ہے
🔹اورتیسرےروزآخری ایک کیل لگانا ہے
⚜️طریقہ کــــار⚜️
📌 پہلا مرحلہ کیلوں پر پڑھائی کرنا
اور ان میں سے ہر
کیل پر پچیس مرتبہ۔اِنَّـهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاo وَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚo فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًاo (سورئہ طارق۔۱۵تا۱۷)
📌آیت قطب پچیس مرتبہ
ثُمَّ أَنزَلَ عَلَيْكُم مِّنْ بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَةً نُّعَاسًا يَغْشَىٰ طَائِفَةً مِّنكُمْ وَطَائِفَةٌ قَدْ أَهَمَّتْهُمْ أَنفُسُهُمْ يَظُنُّونَ بِاللَّهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ ۖ يَقُولُونَ هَل لَّنَا مِنَ الْأَمْرِ مِن شَيْءٍ ۗ
قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ لِلَّهِ ۗ يُخْفُونَ فِي أَنفُسِهِم مَّا لَا يُبْدُونَ لَكَ ۖ يَقُولُونَ لَوْ كَانَ لَنَا مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ مَّا قُتِلْنَا هَاهُنَا ۗ قُل لَّوْ كُنتُمْ فِي بُيُوتِكُمْ لَبَرَزَ الَّذِينَ كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقَتْلُ إِلَىٰ مَضَاجِعِهِمْ ۖ وَلِيَبْتَلِيَ اللَّهُ مَا فِي صُدُورِكُمْ وَلِيُمَحِّصَ مَا فِي قُلُوبِكُمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (154)سورہ آل عمران
پڑھ کر دم کریں.
روحانی کیلیں تیار ہیں
📌دوسرا مرحلہ دیوار میں کیل لگانا
1️⃣پہلے روز صدردروازےکےاوپرگھر کی اندر کی طرف سے
ایک کیل لگاناہے لگانے سے پہلے 40 مرتبہ حصار کی نیت سے ⚜️چھــــل کـــــاف⚜️ پڑھیں.
اور حکم لگاناہے کہ اس گھر میں جو بھی جنات ہے خیر کے یا شر کے کل تک آپ سب کو مہلت ہیں اس گھر سے چلے جاؤ. بصورت دیگر اگر آپ کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہونگے.
2️⃣دوسرے روز تین عدد کیلیں کمرے میں لگائیں
داہنی طرف کے دو کونوں میں ایک ایک کیل لگائے
اور بائیں طرف ایک کیل لگائے
لگانے سے پہلے 40مرتبہ حصار کی نیت سے ⚜️چھــــل کـــــاف⚜️ پڑھیں.
اور حکم لگاناہےکہ اس گھر میں جوبھی جنات ہےخیر کے یا شر کے کل تک آپ سب کو مہلت ہیں اس گھر سے چلے جاؤ. بصورت دیگر اگر آپ کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہونگے
3️⃣روز کمرے کا بچا ہوا بائیں طرف کے آخری کونے میں پانچواں اور آخری کیل سابقہ ترتیب سے لگائے.
📌یہ عمل دفتر،کارخانہ،فیکٹری یامکان کےلئے بھی کیاجاسکتا ہے چاروں کونوں میں گاڑدیں اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل ہو جائے گا اور قرآنی عمل کی برکت سے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ (انشاء اللہ )
اس کا شمار بڑے روحانی اعمال میں آتا ہے
سوچ سمجھ کر یہ عمل کریں.
📌کمنٹ میں✍️ الـــــلّهُ اکبــــــر ✍️لکھنےاور آگے شیئر کرنے والوں کو اجازت جاری ہوتی جائے گی ۔
روحــــانیت کو فــــروغ دینے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ کو میرے پوسٹ پڑھنے سے فائدہ ہورہا ہ

Want your school to be the top-listed School/college in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Ghotki

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Friday 07:00 - 12:00
14:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 14:00
16:00 - 21:00