GhiZer 360

GhiZer 360 Truth From Every Angle 📸

13/06/2026

Wining celebration 🐎



فتح کی گونج ہر سو سنائی دی، ہم نے میدان میں وہ تاریخ رقم کی کہ حریف بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔ گلگت اے اور چترال اے کے ...
13/06/2026

فتح کی گونج ہر سو سنائی دی، ہم نے میدان میں وہ تاریخ رقم کی کہ حریف بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکا۔
گلگت اے اور چترال اے کے درمیان کھیلے جانے والے شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ میں گلگت اے نے انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال اے کو پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
جو ٹیم کے جذبے، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کا واضح ثبوت ہے اور پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ اس عظیم کامیابی پر ہم گلگت بلتستان کے تمام عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جبکہ چترال کے تمام کھلاڑی بھی خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقابلے کو یادگار بنایا۔
این ایل آئی اور جی بی اسکاؤٹس کے کھلاڑیوں کی کارکردگی قابلِ ستائش ہے جنہوں نے اپنے اعلیٰ کھیل، نظم و ضبط اور مہارت سے سب کے دل جیت لیے۔


Address

Gilgit
Ghizar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GhiZer 360 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category