17/11/2025
آغا خان میڈیکل سینٹر سنگل کی ڈاکٹر حنا خان شمع سیکنڈری سکول اینڈ کالج سنگل میں طلباء کو مینٹل ہیلتھ کے حوالے سے سیشن لیتے ہوئے، ہم آغا خان ہیلتھ سروس کے شکر گزار ہیں جو بچوں کے لئے آگاہی پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔
Provide quality education is our aim.
17/11/2025
آغا خان میڈیکل سینٹر سنگل کی ڈاکٹر حنا خان شمع سیکنڈری سکول اینڈ کالج سنگل میں طلباء کو مینٹل ہیلتھ کے حوالے سے سیشن لیتے ہوئے، ہم آغا خان ہیلتھ سروس کے شکر گزار ہیں جو بچوں کے لئے آگاہی پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔
17/11/2025
شمع سیکنڈری سکول اینڈ کالج سنگل میں اسپورٹس ویک
12/08/2025
خوش خبری
شمع کوچنگ سینٹر سنگل
طلباء و طالبات کے لئے ٹیویشن سینٹر کا قیام عمل میں لا یا گیا ہے جس میں طلباء کو سبجیکٹ کے علاؤہ آغا خان ہایئر سیکنڈری سکول کی تیاری، BSCN ، MD,Cat ، انگلش لینگویج اور تمام بورڈ کی امتحان کی تیاری بھی کروائی جائجائگی کلاس 7th سے 12th تک محدود نشستوں پر رجسٹریشن جاری ہیں، انشاء اللہ 18اگست سے پڑھائی شروع ہوگی۔
انگلش لینگویج ، میتھ، فزکس کے لئے سبجیکٹ اسپشلسٹ کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین و حضرات اپنی CV پیر 18اگست تک صبح 9سے12بجے تک شمع سکینڈری سکول اینڈ کالج سنگل میں تشریف لائیں۔
نوٹ: ٹیویشن کلاسز سیکنڈ ٹائم 2 بجے کے بعد شروع ہوگی۔مزید معلومات کے لیے 03555279117, واٹس ایپ 03100980731
الحمداللہ KIU بورڈ کا رزلٹ آؤٹ شمع سکینڈری سکول اینڈ کالج سنگل فرسٹ ائیر 100% اور سکینڈ ائیر 98% طلباء و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو
Admission start
Shama secondary school and college Singal Announced class FSCl, pre-Medical,pre-Engineering, Health and Physical Education, Computer science and Arts, contact
Job opportunities
Shama Higher Educational Institute singal required Staff , Mathematics and physics. Male , Female send CV whatsapp no 03100980731
For further contact , 9:00am to 1:00pm Shama Higher Educational Institute singal Ponial.
03555279117,
24/04/2024
Admission open
25/03/2024
Plantation day in Shama Higher Secondary School Singul Ghizar
08/03/2024
داخلے جاری ہیں۔