30/08/2026
محترم والدین اور پیارے طلبہ!
خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اسکول یکم ستمبر 2026ء سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
نئے تعلیمی سفر کا آغاز نئی اُمید، نئے عزم اور نئی کامیابیوں کے ساتھ کریں۔ تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور مقررہ وقت پر اسکول تشریف لائیں۔
آئیے نئے تعلیمی سال کا آغاز جوش، محنت اور کامیابی کے عزم کے ساتھ کریں!
خوش آمدید، پیارے طلبہ!
حاضری ٹائم 7:30