The professors Tuition Academy Garhi Kapura Mardan

The professors Tuition Academy Garhi Kapura Mardan Make your concept

Best opportunity for Students.....Time: 11 am to 3:00 pm
04/04/2026

Best opportunity for Students.....

Time: 11 am to 3:00 pm

04/04/2026

☺️*جب بھی دنیا میں جنگ ہوتی ہے تین ممالک پر اثر پڑتا ہیں دو آپس میں جنگ کرنے والے اور ایک پاکستان*

29/03/2026

آج کا سوال
کلسٹر امتحانی سسٹم سے والدین کہاں تک مطمئن ہیں؟ کیا فریش گریجویشن کی امتحانی ڈیوٹیوں سے بہتری آسکے گی؟
کمنٹس کیجئے۔۔ تجزیہ کریں اور تجاویز دیں

29/03/2026
پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاریہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہو...
29/03/2026

پاکستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ (4 اپریل) دوپہر 12 بجے سے اتوار (5 اپریل) رات 11:59 تک لاک ڈاؤن ہوگا، نوٹیفیکیشن

تمام مارکیٹس اور کمرشل سرگرمیاں بند رہیں گی، نوٹیفکیشن

لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیش

ہائی وے اور موٹروے بھی بند رکھی جائینگی تاکہ شہروں کے مابین سفر نہ کیا جاسکے، نوٹیفکیشن

29/03/2026

عامر نے فین کی خواہش پوری کر دی، اب بابر کا اعتماد بڑھ جائے گا.....

2nd most popular  person in pakistan....Write the name of the 1st popular person?
28/03/2026

2nd most popular person in pakistan....

Write the name of the 1st popular person?

☺️تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے والے تعلیمی اداروں کےمالکان  جنگی خطرات کے دور میں فیسوں میں کتنی رعایت کر رہے ہیں؟ اگر تعلی...
28/03/2026

☺️تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے والے تعلیمی اداروں کےمالکان جنگی خطرات کے دور میں فیسوں میں کتنی رعایت کر رہے ہیں؟
اگر تعلیم مشن ہے

براہِ کرم ایسے اسکول کا نام بتا دیں جس کی فیس اس جنگ اور مہنگائی کے ماحول میں کم کی گئی ہو۔"

27/03/2026

Must watch...very informative... Follow and support

Address

Near Adda Masjid Bilmuqabil Allied Bank Garhi Kapura
Garhi Kapura
23200

Telephone

+923188393475

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The professors Tuition Academy Garhi Kapura Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The professors Tuition Academy Garhi Kapura Mardan:

Shortcuts

Share