18/01/2024
خوشخبری
اقبال سائنس ہائیر سیکنڈری سکول مہرپور نے پہلے ہی سال میٹرک رزلٹ 2023 میں 1100 میں سے 1069 مارکس لے کر علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی میٹرک میں کامیابی کے بعد اقبال سائنس ہائیر سیکنڈری سکول مہرپور میں میٹرک امتحان کے بعد 25 مارچ سے ایف ایس سی بوائز کی کلاسز کا آغاز کی جا رہا ہے
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ہمارے ادارے کا انتخاب کریں
پرنسپل: عارف مشتاق کوریہ ایم فل