Govt High School Dull

Govt High School Dull This is Official Page of Govt High School Dull. Govt . H/S Dull, A. P. Sial(Jhang) is situated in the center of Mouza Dull 4km from Garh More Jhang

09/08/2025

*سرکاری سکول معیاری سکول*
*پھول آپکے تربیت ہماری*
*الحمدللہ*
*تحصیل بھر میں سابقہ امسال کی طرح اس سال 2025 میں بھی میٹرک رزلٹ گورنمنٹ ہائی سکول ڈول کا 100٪رہا۔*
*Matric Result 2025 GHS Dull*
*Position Holder Students*
👇👇👇👇👇👇
*Roll Number 514207*
*Name:Muhammad Aoun Ijaz*
*Obtain Marks 1066*

*Roll Number 514171*
*Name:Muhammad Tanees Ali Mazhar*
*Obtain Marks 1029*

*Roll Number 514196*
*Name Haider Saeed*
*Obtain Marks 1018*

*Roll Number 514170*
*Name Muhammad Orangzaib Farooqi*
*Obtain Marks 1013*

*Roll Number 514206*
*Name: Adnan Murtaza*
*Obtain Marks 956*

*Roll Number 514186*
*Name: Muhammad Zain Farooqi*
*Obtain Marks 935*
*اہلیان علاقہ کی طرف سے تمام اساتذہ کرام اور ہیڈ ماسٹر صاحب کو مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار*

11/04/2025

The Only Authentic School Timing notification.

School Timing Summer Season :Monday to Thursday : 7:30 AM  to 1:00 PMFriday   : 7:30 AM  to 11:30 AM
06/04/2025

School Timing Summer Season :
Monday to Thursday : 7:30 AM to 1:00 PM
Friday : 7:30 AM to 11:30 AM

*گورنمنٹ ہائی سکول ڈول کے کلاس ہشتم کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو ملک جاوید اختر صاحبEST انچارج کلاس ہشتم نے اعزازی پارٹی دی ...
06/04/2025

*گورنمنٹ ہائی سکول ڈول کے کلاس ہشتم کے پوزیشن ہولڈر طلباء کو ملک جاوید اختر صاحبEST انچارج کلاس ہشتم نے اعزازی پارٹی دی اور طلبا کو دریا کے قدرتی نظارے بھی دکھاۓ اور کشتی کی سیر بھی کرائی جس سے طلباء میں ایک نئی امنگ اور جذبہ پیدا ہوا اور طلباء کو مزید محنت جاری رکھنے کی تاکید کی۔*
*دعا ہے اللہ پاک ہر طالب علم کو اپنی پڑھائی میں دلچسپی لینے اور اچھا بننے کے توفیق عطا فرمائے طلباء کے ساتھ ملک جاوید اختر EST صاحب اور مہر ربنواز دراج PET صاحب بھی موجود تھے۔*

04/04/2025
20/03/2025

A Public service message for all students and parents

12/03/2025
Admission Campaign 2025-26داخلہ مہم 2025آئیے دیکھیں ہم فروغ تعلیم کے لیے کیسے کوشاں ہیں. جماعت ششم اور نہم میں داخلہ جار...
06/03/2025

Admission Campaign 2025-26
داخلہ مہم 2025
آئیے دیکھیں ہم فروغ تعلیم کے لیے کیسے کوشاں ہیں.
جماعت ششم اور نہم میں داخلہ جاری ہے.
سرکاری سکول معیاری سکول

Sikandar Hayat Nawaz Sharif School Education Department, Government of the Punjab

04/03/2025

کلاس دہم کے نام آخری پیغام

مجھے نہیں معلوم ۔۔۔ نتائج کسے کہتے ہیں مجھے صرف اس بات کا ادراک ہے کہ رب نے ہمیں محنت کی توفیق دی اور وہ جس جس کو محنت کا ظرف عطا کرتا ہے اس کی جھولی مراد کی بارش سے بھر دی جاتی ہے
۔۔۔ہم نے مل کر محنت کی ہے۔۔۔کئی راتیں جب نیند کا غلبہ حاوی تھا ہم محض اس لیے جاگے کہ ہم جاگ جاگ کر منزل آسان کرنا چاہتے تھے۔
ہم نے اپنے جذبات اور احساسات کو مسلسل سنبھالے رکھا تاکہ یہ محسوسات ہمارے جگر کو جلا بخشیں۔۔
ہمیں وہ لمحے یاد ہیں جب موسم کی سختی خراب طبیعت کے باوجود اس لیے برداشت کی کہ خوابوں پر کمپرومائز نہیں کرنا۔۔۔

میرا رب ہماری ہر Intention سے واقف حال ہے اس لیے ہم نے ہمیشہ مثبت خیالات کو جنم دیا۔
مجھے نہیں معلوم تعبیر کسے کہتے ہیں ہاں البتہ اتنا ضرور معلوم ہے ہم نے کوشش کی ۔۔۔اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کیا اور شاید اپنے قد سے اونچی چھلانگ لگانے کا فیصلہ کیا۔۔۔اب بس یقین ہے تو صرف اپنی محنت پر۔۔۔اپنی لگن پر۔۔۔سینے میں رکھے انگاروں کی تپش پر۔۔۔۔اور سب سے بڑھ کر اس رب کریم پر جو کن کا بھی محتاج نہیں وہ ذات ہمیں بھرپور صلہ دے گی۔

ہمیں مان ہے خود پر۔۔۔ہم شاباش دیتے ہیں خود کو کہ ہم نے محنت کی۔۔۔۔ایسی محنت کہ جس کا گواہ *اللہ* ہے۔

بہت سی دعائیں اور نیک تمنائیں ہر اس طالب علم کے نام جو سچے دل سے کوشش میں لگا رہا ۔۔۔جو سیکھنے کےلیے ہر دن پرجوش رہا۔

Address

Govet High School Dull Interstate Located In Mouza Dull Tehsil Ahmad Pur Sial Jhang
Garh Maharaja

Telephone

+92475320650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Dull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt High School Dull:

Shortcuts

Share

Category