AL-Furqan Online Quran Academy

AL-Furqan Online Quran Academy *آپ بہت پارسا ہیں تو کسی گنہگار کو نیچا دکھانے کی کوشش مت کریں، ہو سکتا ہے یہ اُس کا آخری گُناہ ہو اور آپکی آخری نیکی 💔*

سیلاب متاثرین کی فوری ضروریاتپیارے بھائیو اور بہنو!سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ لوگ کھلے آسمان تلے فاقہ...
08/09/2025

سیلاب متاثرین کی فوری ضروریات
پیارے بھائیو اور بہنو!
سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ لوگ کھلے آسمان تلے فاقہ کشی اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ وقت ہم سب کے امتحان کا ہے۔
متاثرین کو اس وقت درج ذیل اشیاء کی فوری ضرورت ہے:
خشک راشن (آٹا، دال، چاول، چینی)
پینے کا صاف پانی
بچوں کا دودھ اور بسکٹ
مویشیوں کے لیے چارہ
دوائیں اور فرسٹ ایڈ کٹس
مچھر دانی اور کمبل
کپڑے اور جوتے
خیمے اور ترپال
یاد رکھیں! یہ وقت دکھاوا یا کاروبار کا نہیں، بلکہ انسانیت اور ایمان کا ہے۔ اللہ نے ہمیں دیا ہے تاکہ ہم بانٹیں۔ جو تھوڑا ہے وہ بھی کسی کے لیے بہت بن سکتا ہے۔
ہر ہر شخص اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ضرور سیلاب متاثرین کی مدد کرے۔ جو تنظیم، جو فاؤنڈیشن یا جو سوسائٹی آپ کو بہتر لگے، اسی کے ساتھ مل جائیں لیکن سیلاب متاثرین
کیلئے ضرور تعاون کریں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
+923069454594

08/09/2025

سیلاب متاثرین کی فوری ضروریات
پیارے بھائیو اور بہنو!
سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ لوگ کھلے آسمان تلے فاقہ کشی اور بے بسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ یہ وقت ہم سب کے امتحان کا ہے۔
متاثرین کو اس وقت درج ذیل اشیاء کی فوری ضرورت ہے:
خشک راشن (آٹا، دال، چاول، چینی)
پینے کا صاف پانی
بچوں کا دودھ اور بسکٹ
مویشیوں کے لیے چارہ
دوائیں اور فرسٹ ایڈ کٹس
مچھر دانی اور کمبل
کپڑے اور جوتے
خیمے اور ترپال
یاد رکھیں! یہ وقت دکھاوا یا کاروبار کا نہیں، بلکہ انسانیت اور ایمان کا ہے۔ اللہ نے ہمیں دیا ہے تاکہ ہم بانٹیں۔ جو تھوڑا ہے وہ بھی کسی کے لیے بہت بن سکتا ہے۔
ہر ہر شخص اپنی اپنی استطاعت کے مطابق ضرور سیلاب متاثرین کی مدد کرے۔ جو تنظیم، جو فاؤنڈیشن یا جو سوسائٹی آپ کو بہتر لگے، اسی کے ساتھ مل جائیں لیکن سیلاب متاثرین کیلئے ضرور تعاون کریں۔

29/09/2024

*جب والدہ آپ کو سوئی میں دھاگہ ڈالنے کے لیے کہے تو تھوڑی تاخیر کریں تاکہ وہ یہ محسوس نہ کریں کہ وہ ضعیف ہوگئی ہیں..!!*☺️🫶♥️

29/09/2024

*اب بھی ہمارے معاشرے میں*🌼
*70 فیصد لوگ وہ ہیں جو*
*سیرت سے زیادہ صورت اور*
*مال دیکھتے ہیں اور ایسے لوگ*✨
*پھر کسی ایک کے بھی نہیں ہوتے♥️🙃*

29/09/2024

13/05/2024

Fireside Forum is a Web3 social networking app that leverages Pi cryptocurrency, focusing on authentic, tokenomics-driven conversations and meaningful social interactions.

31/12/2023

بکرے کے سینے پہ اللہ لکھا ہو تو قیمت 5 لاکھ جس حافظ قرآن کے سینے میں 30 سپارے ہوں اس کی تنخواہ دس ہزار، واہ میرا منافق معاشرہ

Address

Garh Maharaja
35200

Telephone

+923083535217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Furqan Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-Furqan Online Quran Academy:

Shortcuts

Share