Muazzam School Gunja

Muazzam School Gunja � Bio
Muazzam Ideal Public School – A blend of modern education, Quranic learning, Islamic values & smart teaching. English & Urdu medium. Admissions open now!

Come to learn leave to serve In Sha Allah
29/04/2026

Come to learn leave to serve In Sha Allah

Eid Mubarak
20/03/2026

Eid Mubarak

13/02/2026

Winners ✌️🏆 of quiz competition class nursery

🌙 استقبالِ رمضان پروگرام اور کوئز کمپٹیشن کا انعقادMuazzam Ideal Public School, Gunja، گنجہآج مورخہ 13 فروری بروز جمعۃ ا...
13/02/2026

🌙 استقبالِ رمضان پروگرام اور کوئز کمپٹیشن کا انعقاد
Muazzam Ideal Public School, Gunja، گنجہ

آج مورخہ 13 فروری بروز جمعۃ المبارک 2026ء:
Muazzam Ideal Public School, Gunja میں استقبالِ رمضان المبارک کے سلسلے میں ایک بامقصد اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد طلبہ و طالبات کو رمضان المبارک کی اہمیت اور برکات سے آگاہ کرنا تھا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ کرام سر آصف صاحب اور سر نزاکت صاحب نے رمضان المبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالی اور طلبہ کو عبادات، اچھے اخلاق اور نظم و ضبط اپنانے کی تلقین کی۔

اس دوران طلبہ سے رمضان کے حوالے سے سوالات کیے گئے اور درست جوابات دینے والوں کو انعامات دیے گئے۔ مزید برآں نرسری کلاس کے ننھے بچوں کے درمیان خصوصی کوئز کمپٹیشن بھی منعقد کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

پروگرام کے اختتام پر اسکول انتظامیہ نے طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے ایسے پروگرام آئندہ بھی منعقد کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

5 فروری یوم یک جہتی کشمیر
05/02/2026

5 فروری یوم یک جہتی کشمیر

29/01/2026

Free Admission Open
چھوٹے بچے ہی اصل اسکول کی رونق ہوتے ہیں یہ بچے صرف کتابوں تک محدود نہیں رہتے بلکہ نظموں پر پر فارمنس اچھلنا،مسکرانا اور خوشی سے سیکھنا ان کو بے حد پسند ہوتا ہے ۔ ایسی سرگرمیاں بچوں کے سیکھنے کے سفر کو خوشگوار اور یاد گار بنادیتی ہیں ،جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ تفریح بھی شامل ہو جاتی ہے ۔

18/01/2026

Address

V. Chak Akhlas PO Gunja Teh. Kharian Distt. Gujrat
G***a
50141

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

03348218673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muazzam School Gunja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category