Jamia Masjid Anwar- ul -Herman AJK

Jamia Masjid Anwar- ul -Herman AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Masjid Anwar- ul -Herman AJK, Education Website, Dehmol Road kotli ajk, Gam Kotli.

An institution where poor and insolvent children and girls are given free religious and modern education according to modern requirements.🖋️📖 📝
Non-profit Institution.

05/10/2025

حضرت علامہ مولانا پیر محمد حبیب الرحمٰن صاحب محبوبی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ #فیض پور شریف میرپور) کی میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر آمد۔

27ستمبر میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی تصویری جھلکیاں ۔
05/10/2025

27ستمبر میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی تصویری جھلکیاں ۔

26/09/2025
الحمدللہ 🌸 آج 24 ستمبر بروز بدھ 2025ءجامع مسجد انوار الحرمین دارالعلوم حنفیہ فیض الحرمین شریف کے طالب علم  عزیزم عبدالنا...
24/09/2025

الحمدللہ 🌸 آج 24 ستمبر بروز بدھ 2025ءجامع مسجد انوار الحرمین دارالعلوم حنفیہ
فیض الحرمین شریف کے طالب علم
عزیزم عبدالنائف نے اپنی اور اساتذہ کی محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں سے قرآنِ پاک مکمل حفظ کرنے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے علم میں برکت عطا فرمائے اور قرآن کو ان کی زندگی کا زینت اور شفاعت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲✨

🌹✨ محفلِ میلاد ﷺ ✨🌹تمام دوست و احباب کو بصد ادب و احترام محفلِ میلاد النبی ﷺ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔آئیے! مل کر ذکر...
21/09/2025

🌹✨ محفلِ میلاد ﷺ ✨🌹

تمام دوست و احباب کو بصد ادب و احترام محفلِ میلاد النبی ﷺ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے! مل کر ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو منور کریں اور درود و سلام کی برکتیں سمیٹیں۔

📅 تاریخ: ________27ستمبر۔
بروز ہفتہ
📍 مقام: ________جامع مسجد انوار الحرمین دارالعلوم حنفیہ فیض الحرمین شریف دھمول روڈ کوٹلی

🌸 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔ 🌸

جشن میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم مبارک 🍁🌿❤️🌲اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُ...
06/09/2025

جشن میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
مبارک 🍁🌿❤️🌲

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

04/09/2025
04/09/2025

🕌 مسجد کے لینٹر کا کام جاری ہے 🕌

الحمدللہ! جامعہ مسجد انوار الحرمین دارالعلوم حنفیہ فیض الحرمین دھمول میں لینٹر کا کام جاری ہے۔ یہ نیک اور صدقۂ جاریہ کا عظیم موقع ہے۔

📖 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔"
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)

پیارے بھائیو! یہ وقت ہے کہ ہم سب اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مسجد اللہ کا گھر ہے، اس کی تعمیر میں دیا گیا ایک ایک روپیہ صدقۂ جاریہ ہے جو قبر میں بھی روشنی بنے گا اور قیامت تک ثواب جاری رہے گا۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی توفیق سے مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالنے اور آخرت کے لیے نیکیوں کا ذخیرہ جمع کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Night view ❤️❤️❤️
02/09/2025

Night view ❤️❤️❤️

Address

Dehmol Road Kotli Ajk
Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Anwar- ul -Herman AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share