GBPS Nail Sajooni No.1

GBPS Nail Sajooni No.1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GBPS Nail Sajooni No.1, School, Village Nail Sajoni P/O Qamrooti, Gam Kotli.

14/04/2026

14-April-2026
Activity : Confidence Building & Reading
Class : Prep
Teacher : Qamar Zaman Malik

13/04/2026

13-April-2026
Activity : Confidence Building & Reading
Class : Prep
Teacher : Qamar Zaman Malik

السلام علیکم معزز والدین!محمکہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز ہفتے میں پانچ دن اپنی تعلیمی سر...
04/04/2026

السلام علیکم معزز والدین!
محمکہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز ہفتے میں پانچ دن اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔
اپنے بچوں کو سوموار سے کتابیں اور بیگز سمیت بروقت سکول بھیجیں۔

اہم پیغام برائے والدین!ادارہ ہذا میں یکم اپریل سے نئے سیشن کا آغاز ہوچکا ہے۔تمام والدین اپنے بچوں کو یونیفارم، کتابوں او...
02/04/2026

اہم پیغام برائے والدین!
ادارہ ہذا میں یکم اپریل سے نئے سیشن کا آغاز ہوچکا ہے۔
تمام والدین اپنے بچوں کو یونیفارم، کتابوں اور بیگ سمیت بروقت سکول بھیجیں تاکہ تعلیمی حرج نہ ہو۔
پانچ سال کے بچوں کا نام داخل کروائیں اور سرکاری سکولوں کی معیاری تعلیم سے فایدہ اٹھائیں۔

اطلاع برائے والدین!ادارہ ہذا میں 30 مارچ 2026 بروز سوموار سالانہ نتائج کے سلسلے میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جا رہی ...
28/03/2026

اطلاع برائے والدین!
ادارہ ہذا میں 30 مارچ 2026 بروز سوموار سالانہ نتائج کے سلسلے میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی جا رہی ہے۔
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب: سٹاف گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیل سجونی نمبر ون

جماعت نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں۔
24/03/2026

جماعت نرسری تا پنجم داخلے جاری ہیں۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Afaq, اعظم اقبال ملک, Malik Naeem ...
20/03/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Malik Afaq, اعظم اقبال ملک, Malik Naeem Malik

20/03/2026

ہماری جانب سے تمام والدین اور طلبہ و طالبات کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔

14/03/2026

14-Mar-2026
Activity: Project Demonstration
Class : 3rd

09/03/2026

09-Mar-2026
Activity: Annual Exams 2026
Class 3rd

Address

Village Nail Sajoni P/O Qamrooti
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBPS Nail Sajooni No.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category