World cricket

World cricket I am Nabeel Saim

26/02/2025
11/08/2024

Kieron Pollard hits Rashid Khan for FIVE SIXES IN A ROW in 2024 😱

آج کے دن 2018 میں فخر زمان پاکستان کی طرف سے ڈبل سینچری کرنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے تھے 👏😍فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف ...
21/07/2024

آج کے دن 2018 میں فخر زمان پاکستان کی طرف سے ڈبل سینچری کرنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے تھے 👏😍

فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف 210 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر لیجنڈری بیٹسمین سعید انور کا 194 رنز کا ریکارڈ توڑا تھا 🔥

| |
|

پاور کے نشے میں نہ صرف اپنا کیرئیر تباہ کیا بلکہ پاکستان ٹیم کو بھی تباہ کیا، انٹرنیشنل کرکٹ کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ کبھ...
08/06/2024

پاور کے نشے میں نہ صرف اپنا کیرئیر تباہ کیا بلکہ پاکستان ٹیم کو بھی تباہ کیا، انٹرنیشنل کرکٹ کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ کبھی بگ 4 کا مقابلہ کرنے والا کھلاڑی، ایک وقت میں پوری دنیا میں اپنا نام بنانے والا۔۔! 💔
بابر کی رہنمائی کرنے والے اچھے نہ تھے جب اسکو کو اپنے کھیل اور فٹنس کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے تھی، تو اس نے کپتانی پر توجہ مرکوز کرنے کا انتخاب کیا جس میں کبھی اچھا نہیں تھا۔ 🙂
کوئی بھی آپ کے 4 ہزار رنزوں کی وجی سے T20 ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے یاد نہیں کرے گا قصوروار صرف تم خود ہو، " بابر اعظم "🙂💔😭








Azizen
You follow content monetization policy solution

بابر اعظم محمد رضوان اور فحر زمان کے علاوہ  پاکستان ٹیم میں کوئی میچ ونر نہیں ہےاگر یہ تینوں اؤٹ ہو جاتے ہیں تو پاکستان ...
08/06/2024

بابر اعظم محمد رضوان اور فحر زمان کے علاوہ پاکستان ٹیم میں کوئی میچ ونر نہیں ہےاگر یہ تینوں اؤٹ ہو جاتے ہیں تو پاکستان کی بیٹنگ کو سہارا دینے والا کوئی نہیں ہوتا ، ....کامران اکمل

محمد عامر نے سپر اوور میں 18 رنز دئیے ، جس میں 7 ایکسٹرا رنز شامل تھے بھارتی میڈیا نےعامر کے اوور کو مشکوک قرار دے دیا !...
07/06/2024

محمد عامر نے سپر اوور میں 18 رنز دئیے ، جس میں 7 ایکسٹرا رنز شامل تھے بھارتی میڈیا نےعامر کے اوور کو مشکوک قرار دے دیا !







| |

ٹمبا بوومہ کو ساؤتھ افریقہ نے ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے کو ڈراپ کیا اس سے یہ بے عزتی برداشت نہیں ہوئی، ہیئر ٹرانسپلانٹ سے اپن...
07/06/2024

ٹمبا بوومہ کو ساؤتھ افریقہ نے ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے کو ڈراپ کیا اس سے یہ بے عزتی برداشت نہیں ہوئی، ہیئر ٹرانسپلانٹ سے اپنے بال لگوائے امریکہ چلا گیا اپنا نام آرون جونز تبدیل کروایا 🫡🤨
ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کینیڈا کے خلاف 40 بالز پر 94 رنز بنائے، اپنے Haters کو منہ توڑ جواب دیا 🫵😅
ویلڈن ٹمبا🔥







ایَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo ❤‍🩹
20/05/2024

ایَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo ❤‍🩹













روئل چیلنجرز بنگلور کے آئی پی ایل 2024 کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے پر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما جذباتی ہو...
19/05/2024

روئل چیلنجرز بنگلور کے آئی پی ایل 2024 کے پلے آف میں کوالیفائی کرنے پر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما جذباتی ہو کر رونے لگے 👏😍

ویرات کوہلی واقعی ہی روئل چیلنجرز بنگلور کے ساتھ جذباتی طور پر منسلک ہے ، اس لئے تو ویرات کوہلی نے اپنے پورے کیریر میں آئی پی ایل ٹیم تبدیل نہیں کی ❤️

| | |
| | |
|

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹                                   Actres  # jamilanagudu wi...
19/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤



Address

Gam Kotli

Telephone

+923448864832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category