The Citizen School & College kotli A.K

The Citizen School & College kotli A.K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Citizen School & College kotli A.K, Education, Gam Kotli.

The main purpose of the The citizen school & College is to provide for the fullest possible development of each learner for living morally, creatively, and productively in a democratic society.” “The one continuing purpose of education".

09/11/2020
30/10/2020
27/10/2020

”اب نہیں تو کب ؟“
یقین جانیے یہ ایٹمی میزاٸل سے بھی زیادہ خطرناک حملہ ھے جو فرانس نے حکومتی سطح پر پوری امت مسلمہ پر کیا ھے
بطورِ مسلمان پیارے نبی محمدﷺ کی عزت و حرمت ہمیں اپنی جان سے بھی پیاری ھے جیتے جی ھم گستاخ رسول چاھے کوٸی فرد ہو یا گروہ کوٸی صوبہ ہو یا ملک کو قطعی طور پر برداشت نہیں کر سکتے
بدقسمتی سے فرانس کے بد دماغ جاہل شیطان ذہن صدر کے اس ناپاک حملے کا جواب اب تک تو بطور امت مسلمہ ہم درست معنوں میں نہیں دے سکے
ترکی کے صدر اردگان نے فرانسيسی صدر کو دماغ سے عاری قرار دیا تو وہ اتنی سی بات بھی برداشت نہ کر پایا اور فوری طور پر اپنے سفیر کو ترکی سے واپس بلا لیا
حالانکہ ایسا ردِعمل مسلم ممالک کو دینا چاہیے تھا جو بدقسمتی سے تاحال نظر نہیں آ رھا
عاشقِ رسول ہونے کے ناطے فرانسيسی صدر کا وہی حال کرنا چاہیے جو ایک گستاح کا ہونا چاہیے تا کے دنیا جان سکے کے ہم کشمیر پر ستم برداشت کر سکتے ہیں فلسطین پر ظلم سہہ سکتے ہیں پوری امت پر جبر برداشت کر سکتے ہیں مگر محمدﷺ کی ذات پر کوٸی بات برداشت نہیں کر سکتے
عمران خان ریاستِ مدینہ کی بات تو کرتے ہو اب مدینے والے کی عزت و حرمت پر بات آن پہنچی ھے تو گستاخ ملک کے سفیر کو اس پاک دھرتی سے ٹھڈے مار کر نکال پھینکو اور پوری امت سوٸی ہوٸی امت مسلمہ کے لیڈروں کو پیغام دو کے سب کچھ برداشت ہو سکتا ھے مگر گستاخِ رسول تو ہرگز نہیں بالکل بھی نہیں
اگر آج اس بدترین حملے کا جواب بطور مسلم ہم نہ دے پاۓ تو آج تو ایک ملک ھے کل سو کھڑے ہو جاٸینگے
اور ہم نہ دنیا میں سر اٹھا کر مر پاٸینگے اور نہ ہی آخرت میں چین سے جی پاٸینگے
ہم ایٹمی طاقت ہم ریاستِ مدینہ
اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟
واسلام:
سردارمحمدسہیل اشرف

23/10/2020

جمعہ مبارک""' #۔ آ ج کی خاص بات #

آ ج امام صاحب ھاسپٹل مسجد کوٹلی کا موضوع سخن :::
لوگوں کا ناجائز مال مت کھاؤ !
رشوت کیا ہے اور اس کی صورتیں !
سب سے پہلے رشوت کیا ہے ؟
کسی حقدار کا کو اس ک حق سے روپے پیسوں کے عوض محروم کرنے کا نام رشوت ہے۔اور رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں جہنم کی آ گ میں ہوں گے ۔۔۔
اب رشوت کی کیا صورتیں ہیں جن کی وجہ سے دینے والا گناہ سے بری ہو گااور کون سی صورتیں ہیں جن کی وجہ سے دونوں گناہ کے مرتکب ھوں لینے والا ہر دو صورتوں میں گناہ کا مرتکب ہو گا :

1۔ ایک تو ہے کے اگر کوئی شخص اس غرض سے رشوت دےکے دوسرے حقدار کا حق مارا جاے تو اس کا گناہ دونوں کو ھے کیوں کے لینے اور دینے والے کے درمیان مفاہمت ہے (یہ اکثر بغیر محنت کے پاس ہونا یا نا اہل ہونے کی صورت میں اہل ھونا ھے )

2 ۔دوسری صورت یہ ھے کے اگر کسی مظلوم جس پر زیادتی ھوئی ہو اور اس کو جھوٹا ثابت کرنے کے لیے منصف کو رشوت دے کر فیصلہ اپنے حق میں کرایا جائے تو اس صورت میں دونوں گناہ کے حقدار ہوں گے ۔۔۔ اس میں بھی مفاہمت ھے۔

3۔تیسری صورت یہ کے جس میں گناہ صرف لینے والے کو ھوتا ھے وہ یہ کے اگر مافیا بیٹھا ھوا ھے جس کی وجہ سے آپ اپنا حق نی لے سکتے چاہے آپ جتنی مرضی کوشش کیوں نہ کریں تو اس صورت میں دینے والے کے پر گناہ نی ہے صرف لینے والے پر ھے ۔۔
4۔ چوتھی صورت آپ کس مظلوم کا مقدمہ لے کر کس ااتھارٹی والے سے رجوع کرتے ھیں اور اتھارٹی والے سے ڈائریکٹ ملیں اور اس کی بھلائی کے چانس ھوں اس میں اثر مافیا ھی ھوتا جو افسر سے ملنے کی رشوت لیتا ھے اس صورت میں بھی لینے والا گناہ کا مرتکب ھو گا ۔
اللہ عمل کی توفیق دے اور اللہ ھمیں بھی اس لعنت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
والسلام :
سردارمحمدسہیل اشرف

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Citizen School & College kotli A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Citizen School & College kotli A.K:

Shortcuts

Share

Category