Govt Boys High School Roli

Govt Boys High School Roli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Boys High School Roli, School, Gam Kotli.

تقریب سالانہ نتائج 2026 اور تقسیم انعامات منعقدہ 31 مارچ 2026  کی تصویری جھلکیاں۔
04/04/2026

تقریب سالانہ نتائج 2026 اور تقسیم انعامات منعقدہ 31 مارچ 2026 کی تصویری جھلکیاں۔

04/04/2026
04/04/2026

تقریب سالانہ نتائج و تقسیم انعامات

جماعت دہم کی الوداعی پارٹی کے موقع پر جماعت نہم دہم کا گروپ فوٹو۔
04/04/2026

جماعت دہم کی الوداعی پارٹی کے موقع پر جماعت نہم دہم کا گروپ فوٹو۔

28/03/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رولی کوٹلی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین انشااللہ مورخہ 31مارچ 2026صبح8 بجے بروز منگل منعقد ہوگی.
تمام معززین علاقہ و والدین سے گزارش ہے کہ بچوں اور اساتذہ کی حو صلہ افزائی کے لیے شرکت فرمائیں.
منجانب: صدرمعلم وجملہ سٹاف
شکریہ

سالانہ امتحان 2026 کا آغاز۔
04/03/2026

سالانہ امتحان 2026 کا آغاز۔

ادارہ ہذا میں شجر کاری مہم کا آغازصدر معلم ادارہ محمد اقبال صاحب نے اپنے دست مبارک سے پودا لگا کر کیا۔
28/02/2026

ادارہ ہذا میں شجر کاری مہم کا آغازصدر معلم ادارہ
محمد اقبال صاحب نے اپنے دست مبارک سے پودا لگا کر کیا۔

Address

Gam Kotli

Telephone

+925826960000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Roli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category