16 دسمبر
یوم شہداۓ آرمی پبلک اسکول پشاور
بچے اسکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یااللہﷻ پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے
Pride Model School Hillan Dhanwan kotli Ajk
School
Operating as usual
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ارسلان قدیر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔۔
مہمان خصوصی
یاسر جامی صاحب
محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا 😍
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام ♥️
آپ کو ۱۲ ربیع الاوّل بہت بہت مبارک ہو ❤️✨
سرکار کی آمد مرحبا ❤️
دل دار کی آمد مرحبا ❤
پرائیڈ ماڈل سکول ہلاں کے طلباء نے دیگر علاقوں سے آنے والی ریلیوں کا پرجوش استقبال کیا ۔
#صفائی
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
ہمارا ہر عمل ہماری تربیت کو ’ہمارے خاندانی وقار و اقتدار کو ظاہر کرتا ہے جب ہم کھا کر خالی ریپر‘ پی کر پانی کی خالی بوتل یا جوس کا خالی ڈبہ وغیرہ گاڑی سے باہر پھینک دیتے ہیں یا چلتے چلتے رستے میں پھنکنا اپنا فرض سمجھتے ہیں یا تفریح کا ایک ذریعہ تصور کرتے ہیں اور تو اور ہم شاید بھول جاتے ہیں کہ یہ گندگی جو ہم پھیلا رہے ہیں یہ ہمارے لئے ہی نقصان دہ ہے۔ اگر ہمیں اس نقصان کا جو ہماری پھیلائی گندگی سے ہمیں پہنچتا ہے کا ادراک ہو جائے تو ہم کبھی ایسا عمل نہ کریں لیکن ہم سوچتے نہیں ہیں خود میں سدھار نہیں لاتے اپنی سوچ پر کام نہیں کرتے اپنی بحیثیت ایک قوم کے ذمہ داریوں کو نہیں سمجھتے بس چاہتے ہیں کہ ہم آگے چلتے جائیں اور حکومت ہمارے پیچھے ہمارا ہی پھیلایا ہوا گند صاف کرتی جائے کیونکہ یہ ہماری نہیں حکومت کی ذمہ داری ہے۔ دراصل ہمیں عادت ہو گئی ہے ہر بات کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرانے کی۔
ہمارے دین اسلام میں صفائی کو نصف ایمان کہا گیا ہے صفائی میں ہماری اپنی جسمانی ’اندرونی اور بیرونی صفائی‘ ہمارے اردگرد کی صفائی شامل ہے دونوں کو یکساں اہمیت حاصل ہے اگر ہم اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف نہیں رکھیں گے تو جراثیم اور بیماریاں جنم لیں گی جس کا نہ صرف ہماری صحت پر اثر ہو گا بلکہ ہماری نفسیات پر بھی گہرا اثر ہوگا۔
شدید گرمی میں پرندوں کے لیے پانی کا انتظام۔
آگاہی مہم۔۔۔
پاکستان و آزاد کشمیر بھر میں Deworming کے حوالے سے ایک مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت مورخہ 30 ;31 مئی اور یکم جون2022ء کو بچوں کو پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے Tablets دی جائیں گی۔۔۔
پہلی بار اس طرح کی مہم میں محکمہ صحت کے ساتھ محکمہ تعلیم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جس کا مقصد اس مہم کو موثر بنانا ہے۔۔
اساتذہ نے اس ذمہ داری کو قومی فریضہ سمجھتے ہوئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ کمیونٹی کو بھی اس مہم میں شامل کر کے زیادہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں ۔ ۔۔
اس مہم کے تحت آزاد کشمیر بھر کے تعلیمی اداروں (بشمول پرائیویٹ سکولز) میں زیر تعلیم 5 سے 14 سال کے بچوں کو ایک Tablet کھلائی جائے گی ۔۔۔۔
جو بچے کسی ادارے میں زیر تعلیم نہیں اور ان کی عمریں بھی 5 سے 14 سال کے درمیان ہیں وہ کسی بھی قریبی سکول میں جا کر یہ Tablet کھائیں گے۔۔
مہم کی کامیابی کے لیے والدین سے خصوصی تعاون کی اپیل کی جاتی ہے
یہ پروگرام انشاءاللہ چار سال تک چلے گا اور اس سے بچوں کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو.
سعیدہ عندلیب
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں کوٹلی
25 مئی نکلو کشمیر کی خاطر
نکلو یاسین ملک کی خاطر
Getting award from
sab
Nadeem Journalist Awarding his
Amaaz Shabir Getting award from his Father..... 💗
ندیم آکاش صاحب❤️
جناب حاجی ظہیر احمد
شاہد رشید صاحب
مشتاق ثاقب اور
خلیل ملک صاحب
پرائیڈ ماڈل سکول کی سالانہ نتائج کی تقریب کے موقع پر❤️❤️❤️
Mehran Qasim
Ajmal Jameel
Ihtisham Ulhaq
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gam Kotli
DHANWAN
Shaheen Plaza Kotli Road TATTA PANI CITY
Gam Kotli, 11116
لیدرکوالٹی Aگریڈبیگ بنانےوالاادارہ
Sabzkot Gola Distt. Kotli AJ&K
Gam Kotli
Elementry&Secondery Education AJ&K
تحصیل چڑہوئی ضلع کوٹلی
Gam Kotli, 11100
We highly value connections with our parents and community. Building strong family and community par