گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ, Middle School, Gam Kotli.

والدین اور طلباوطالبات مطلع رہیں۔۔۔۔ آج چھٹی نہیں ہے۔۔۔۔
27/12/2025

والدین اور طلباوطالبات مطلع رہیں۔۔۔۔
آج چھٹی نہیں ہے۔۔۔۔

کل ادارہ بند رھے گا۔والدین و طلباء آگاہ رہیں ۔۔شکریہ
25/12/2025

کل ادارہ بند رھے گا۔
والدین و طلباء آگاہ رہیں ۔۔شکریہ

25/12/2025

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت ہے جسم جاں ہے محمد علی جناح

سورج سرِمژگاں ہے اندھیرے نہیں جاتےایسے تو کبھی چھوڑ کے بیٹے نہیں جاتے تو جانبِ صحرائے عدم چل دیا تنہا بچے تو گلی میں بھی...
21/12/2025

سورج سرِمژگاں ہے اندھیرے نہیں جاتے
ایسے تو کبھی چھوڑ کے بیٹے نہیں جاتے

تو جانبِ صحرائے عدم چل دیا تنہا
بچے تو گلی میں بھی اکیلے نہیں جاتے

ایلیمنٹری مدرس گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ علامہ شاہ پال سلطانی صاحب کا بیٹا قضاء الہی سے وفات پاگیا ہے۔۔ ننھے پھول کی نمازجنازہ آج دن دو بجے برموچ دریڑھ کےمقام پر ادا کی جاۓ گی۔۔۔

اللٰہ پاک والدین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین

16/12/2025

سولہ دسمبر
آرمی پبلک سکول پشاور میں جام شہادت نوش کرنیوالے اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی یاد میں #گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ میں دعائیہ تقریب کا انعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔

Shukria District Education Office Male Kotli AJK
16/12/2025

Shukria District Education Office Male Kotli AJK

ماشاءاللہسیاسی وسماجی شخصیت محترم المقام سابق امیدوار براۓ ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل کھڈ گجراں چوہدری عبدالقیوم صاحب دری...
08/11/2025

ماشاءاللہ
سیاسی وسماجی شخصیت محترم المقام سابق امیدوار براۓ ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل کھڈ گجراں چوہدری عبدالقیوم صاحب دریڑھ برموچ والوں نے گورنمنٹ بوائز
مڈل سکول برموچ کے لیے نقد پچاس ہزار روپے دیے۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھے۔۔۔۔ آمین
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ کھڈ گجراں کوٹلی آزاد کشمیر

Jamshaid Syed sb
Hamza Ali Syed sb
District Education Office Male Kotli AJK

07/11/2025

گلوں کا رنگ مہکا ہے کہ مصطفیٰ ﷺ کی آمد ہے
ہر چہرہ بکھرے نکھرہ ہے کہ مصطفیٰ ﷺ کی آمد ہے

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
پاکیزہ حبیب متعلمہ جماعت پنجم ادارہ میں منعقدہ پروگرام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
Jamshaid Syed sb
Hamza Ali Syed sb
District Education Office Male Kotli AJK

07/11/2025

ذکرِ خدا کرے ذکرِ مصطفیٰ ﷺ نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
آمنہ قیوم متعلمہ جماعت چہارم ادارہ میں منعقدہ پروگرام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
Jamshaid Syed sb
Hamza Ali Syed sb
District Education Office Male Kotli AJK

07/11/2025

لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
نادر خالد متعلم جماعت ہشتم ادارہ میں منعقدہ پروگرام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
Jamshaid Syed sb
Hamza Ali Syed sb
District Education Office Male Kotli AJK

13/10/2025

شہرِ نبیﷺ میں ہوتی ہے تقسیمِ رزقِ فکر
حق بات کا شعور مدینے کی دَین ہے

مجھ کو ملی ہے لفظ کی خیرات آپ سے
یہ نعت کا شعور مدینے کی دَین ہے

گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ
سمیر مظہر متعلم جماعت ہفتم دارہ میں منعقدہ پروگرام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ۔۔
سرکاری سکول
معیاری سکول

گورنمنٹ بوائزمڈل سکول برموچ
Jamshaid Syed sb
Hamza Ali Syed sb
District Education Office Male Kotli AJK

Address

Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز مڈل سکول برموچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category