01/03/2023
آج مورخہ 1/3/2023
اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز گاہکوچ میں سالانہ پلانٹیشن ڈے منایا گیا۔ شجرکاری مہم کے آغاز میں جناح انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی انتظامیہ، طلباء و طالبات و زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔