Educational and local news Gaggoo

Educational and local news Gaggoo This page is about education, news and jobs. Educational news of every region will be here including GAGGOO and Burewala.

Dear Students..!LEAP ACADEMYis Launching Revision & Test Session for  9th & 10th  ClassesFrom : 7th Feb. 2022 .For Regis...
04/02/2022

Dear Students..!
LEAP ACADEMY
is Launching Revision & Test Session for 9th & 10th Classes
From : 7th Feb. 2022 .
For Registration Visit Campus
Admissions 🎫 Open
JOIN LEAP ACADEMY....Leap for Success
For Details Call/WhatsApp
067-3500999, 0304-3500999
Address:
بالمقابل ڈاکٹر انوار الحق ہسپتال، دی صفہ کالج بلڈنگ،گگو منڈی

26/11/2021

بورےوالا. مسلح طلباء کی شیخ فاضل میں واقع سکول کے باہر فائرنگ. پرنسپل وحید انجم نے پولیس کو اطلاع کر دی. واقعہ ہائر سیکنڈری سکول شیخ فاضل کے باہر پیش آیا جس میں پرنسپل نے بتایا کہ اسد سکنہ 98 ای بی اور ارسلان سکنہ 403 ای بی نے سکول کے باہر فائرنگ کی. مسلح طلباء تنظیموں کی جانب سے آئے روز فائرنگ کے واقعات نے شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے.

اسٹیٹ بینک اور حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء کیلئے دس سال کی اسٹوڈنٹ لون اسکیم کا اجراء کردی...
22/08/2021

اسٹیٹ بینک اور حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء کیلئے دس سال کی اسٹوڈنٹ لون اسکیم کا اجراء کردیا ہے۔
جس میں ٹیوشن فیس ، ہاسٹل اور کتابوں کے اخراجات شامل ہیں

اب طلباء کو پڑھائی کے دوران پارٹ ٹائم جاب سے نجات مل جائیگی جو فیس کی ادائیگی کیلئے کرنی پڑتی تھی۔ اور دس سال کی آسان اقساط میں قرضہ واپس کرنا ہوگا

اس اسکیم کی تمام تفصیلات بشمول درخواست فارم ، اہل جامعات کی لسٹ درج ذیل لنک پر موجود ہیں

https://www.nbp.com.pk/studentloan/

اس پوسٹ کو عوامی مفاد میں شیئر کریں

Give your preparation a Boost with the "LEAP" Gaggoo Campus. Registration is open for 1st Year, Pre-Medical, Pre-Enginee...
14/08/2021

Give your preparation a Boost with the "LEAP" Gaggoo Campus. Registration is open for 1st Year, Pre-Medical, Pre-Engineering, and ICS. Classes will start from 21st August 2021.
JOIN LEAP ACADEMY....Leap for Success

For Details Call/WhatsApp
067-3500999, 0304-3500999
Address:
New Gaggoo City ( GAGGOO).

*وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی اور نویں، دسویں محرم الحرام کے پیش نظر 14، 18 اور 19 اگست 2021ء ک...
13/08/2021

*وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی اور نویں، دسویں محرم الحرام کے پیش نظر 14، 18 اور 19 اگست 2021ء کو عام تعطیل ہوگی۔ تمام نجی و سرکاری ادارے بند رہیں گے۔۔*
سال 2021 کی سرکاری چھٹیاں ۔⬇️

10/08/2021

حضرت خواجہ نصیر الدین چراغ دہلوی چشتی نظامی رح فرماتے ہیں۔۔
میں نے مونس الارواح میں لکھا دیکھا ہے کہ ایک بزرک نے خواجہ حسن بصری رح سے پوچھا کہ آپ کتنے عرصے میں مقام محبت پر پہنچے ؟ فرمایا تین دن میں۔۔ پہلے روز دنیا کو ترک کیا ۔ دوسرے روز آخرت کو اور تیسرے روز مقام محبت پر پہنچ گیا۔۔
جب یہ بات حضرت رابعہ بصری رح نے سنی تو فرمایا پہنچ تو گیا لیکن دیر بعد ۔۔ جب میں نے حق تعالٰی کی محبت طلب کی۔ تو پہلے قدم میں اپنی تئیں (یعنی اپنی ذات) گم کیا۔ دوسرے میں آخرت کو ۔ اور تیسرے قدم میں مقام محبت تک پہنچ گئی۔
پھر فرمایا کہ خاص محبت اس کا نام ہے کہ محبوب چیز کو دوست کی خاطر ایثار کردے۔ جیسا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ تعالٰی کی محبت کی خاطر اپنے فرزند کو قربان کرنا چاہا ۔ تو حکم ہوا کہ اے ابراہیم۔۔ تو ہماری دوستی میں ثابت قدم ہے۔ اپنے بیٹے کو قربان نہ کر ہم اس کے عوض بہشت سے ایک دنبہ بھیجتے ہیں اس کی قربانی کر اور بیٹے کو چھوڑ دے۔
پھر خواجہ نصیر زار زار روئے اور بے ہوش ہوگئے۔ جب ہوش میں آئے تو فرمایا محبت میں صادق وہ ہے کہ اگر اسے ذرہ ذرہ کردیا جائے یا آگ میں جلا دیا جائے تو (بھی) ثابت قدم رہے۔ جو ان حالتوں میں ثابت قدم نہ ہوگا تو وہ محبت میں بھی ثابت قدم نہ ہوگا۔
(مفتاح العاشقین ، ملفوظات حضور چراغ دہلوی رح ، مجلس 7 )

گگومنڈی(نمائندہ خصوصی) میجرطفیل محمدشہیدکی63ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ اورک...
08/08/2021

گگومنڈی(نمائندہ خصوصی) میجرطفیل محمدشہیدکی63ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ اورکورکمانڈربہاولپورلیفٹیننٹ جنرل خالدضیاء کی جانب میجرجنرل منیرالدین نے پھولوں کی چادرچڑھائی۔پاک فوج کے چاق وچوبنددستے نے سلامی دی۔تفصیلات کے مطابق فاتح لکشمی پورمیجرطفیل محمدشہیدکی63ویں برسی ان کے آبائی گاؤں 253۔ای بی میں ان کے مزارپرعقیدت واحترام سے منائی گئی میجرطفیل محمدشہیدنے1958میں لکشمی پور(مشرقی پاکستان) کے محاذپرملک وقوم کی خاطرسرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیاتھاچیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ اورکورکمانڈربہاولپورلیفٹیننٹ جنرل خالدضیاء کی جانب سے میجرجنرل منیرالدین نے شہیدکے مزارپرپھولوں کی چادرچڑھائی اس موقع پرپاک فوج کے چاق وچوبنددستے نے سلامی دی اورمزارپرپھول نچھاورکئے اسسٹنٹ کمشنربوریوالامحمدعمرفاروق،صدرپریس کلب میاں ذوالفقارحیدر،چوہدری محمداحمدآرائیں،میاں سہیل رامے،مرزامحمدنواز،فوجی ذوالفقار،شہیدکی فیملی کے علاوہ شہریوں کی کثیرتعدادموجودتھی

08/08/2021

(24نیوز)کورونا کی چوتھی لہر ، تعلیمی ادارے کھلے رکھنےپر اتفاق، پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی تعلیمی ادارے پھر سے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی جس کو حکومت نےمسترد کردیا جبکہ این سی او سی سے مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، محکمہ صحت کی جانب سے کورونا کےپھیلاؤ کی شرح کو مدنظر رکھ کرتعلیمی اداروں کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی تھی۔

واضح رہےچند روز قبل ہونیوالے بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں ا تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عمل کے لیے مختلف آپشنز پرغور کیا گیا تھا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے جبکہ مستقبل میں تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 18 سال سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسنی نیشن لازمی کراوئی جائے گی۔

دوسری جانب ویکسی نیشن نہ کروانے والے سرکاری ونجی سکولوں و کالجز کے اساتذہ کےخلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یادرہے کہ حکومت کی جانب سے اساتذہ کو 15 اگست تک ویکسی نیشن کروانے کی ڈیڈ لائن پہلے ہی دی جاچکی ہے ،مقررہ تاریخ تک ویکسی نیشن نہ کروانے والے اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، این سی او سی کے تحت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آئندہ اجلاس 25 اگست کو ہوگا۔

08/08/2021

I warmly do welcome in "Educational and local news Gaggoo"

Address

New Gaggoo City
Gaggoo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational and local news Gaggoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational and local news Gaggoo:

Shortcuts

Share

Category