05/10/2026
🌟 Happy Teachers’ Day — 5 October 2026 🌟
استاد صرف علم نہیں دیتا، بلکہ کردار بناتا، راستہ دکھاتا اور مستقبل سنوارتا ہے۔ 📚✨
یومِ اساتذہ کے موقع پر ہم اپنے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی محنت، خلوص اور رہنمائی ہمارے طلبہ کی کامیابی کا بنیادی ذریعہ ہے۔ ❤️
ہم خاص طور پر معلمِ کائنات، حضرت محمد ﷺ کی عظیم شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے انسانیت کو علم، اخلاق اور بہترین کردار کی تعلیم دی۔ 🌹
آپ کی محنت ہماری کامیابی ہے۔
آپ کی رہنمائی ہمارا روشن مستقبل ہے۔ 💙💛
🎓 The Seeks Academy – Fort Abbas
Educating Minds • Inspiring Futures
#استاد