GTTC TEVTA Fort Abbas

GTTC TEVTA Fort Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GTTC TEVTA Fort Abbas, Education, GTTC TEVTA NEAR GENERAL BUS STAND FORT ABBAS, Fort Abbas.

DAE Mechanical Required
30/03/2026

DAE Mechanical Required

Hilights
29/03/2026

Hilights

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (TEVTA) فورٹ عباس

اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک بہت زیادہ ڈیمانڈ والا ویلڈنگ کورس سیکھیں اور ہنر حاصل کریں۔
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ نہ صرف اچھی ملازمت حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اپنا ذاتی کاروبار بھی شروع کر سکتے ہیں۔

مخصوص نشستوں پر داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
لہٰذا جلد از جلد اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

مزید معلومات اور داخلہ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0301-7427419
📞 0340-7199307

25/03/2026

رَانا محمد یونس، انسٹرکٹر مشینسٹ کے بھائی کا کچھ دن پہلے ایکسیڈنٹ ہوا تھا، وہ اب وفات پا گئے ہیں۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (TEVTA) فورٹ عباساندرونِ ملک اور بیرونِ ملک بہت زیادہ ڈیمانڈ والا ویلڈنگ کورس سیکھیں اور ہن...
13/03/2026

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (TEVTA) فورٹ عباس

اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک بہت زیادہ ڈیمانڈ والا ویلڈنگ کورس سیکھیں اور ہنر حاصل کریں۔
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ نہ صرف اچھی ملازمت حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اپنا ذاتی کاروبار بھی شروع کر سکتے ہیں۔

مخصوص نشستوں پر داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
لہٰذا جلد از جلد اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

مزید معلومات اور داخلہ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0301-7427419
📞 0340-7199307

09/03/2026
Argon Welders Required In Turkey
27/02/2026

Argon Welders Required In Turkey

Address

GTTC TEVTA NEAR GENERAL BUS STAND FORT ABBAS
Fort Abbas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTTC TEVTA Fort Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share