04/04/2025
آج مورخہ 04/04/2025 کو الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول 231/9R میں سالانہ رزلٹ و تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب منعقد ہوئی ،جسمیں نمایاں کارکردگی والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔۔۔
ادارہ ہذا کے تمام اساتذہ کرام و ہیڈ ماسٹر صاحب کی کاوشیں اور مزید تعلیمی بہتری کے لئے پر عزم ۔۔۔