10/05/2026
🌷 ماں محبت ہے، ماں شفقت ہے، ماں دعا ہے، ماں پوری دنیا ہے 🌷
ماں وہ ہستی ہے جو خود تکلیف میں رہ کر بھی اپنی اولاد کے لیے آسانیاں مانگتی ہے۔
اس کی دعا زندگی سنوار دیتی ہے اور اس کی محبت ہر غم بھلا دیتی ہے۔
💖 Happy mother's day 💖
ACME Education System, Mian Chowk
تمام عظیم ماؤں کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہے۔
آپ ہماری پہلی استاد، پہلی دوست اور ہمیشہ کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔ 🌸