Al Habib Islamic public school

Al Habib Islamic public school فروغ علم دین کے لیے مسلسل مصروف عمل

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
10/04/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

26/02/2025

فیروزہ ۔۔لیاقت پور ۔
فیروزہ کی جامع میں مسجد غوسیہ اور الحبیب اسلامک پبلک ہائی سکول فروزہ میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی
تقریب کے مکمل رپورٹ پیش کرتے ہیں تقریب کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری علی اصغر سعیدی نے کی نعت رسول مقبول کی سعادت حافظ ایوب سعیدی نے حاصل کی نظامت کے فرائض علامہ لطیف احمد نےادا کیے۔
اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ اور طالبات میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی مدرسہ ہذا کا طالب علم غلام محمد نے حفظ کی کلاس سے 100 میں سے 100 نمبر حاصل کر کے اعلی کارکردگی دکھائی الحبیب انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان فاؤنڈیشن پاکستا ن کے بانی و چیئرمین علامہ حسین احمد سعیدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہمارا مقصد دین کی سربلندی اور سرفرازی ہے ہمارا مقصد دین کی خدمت کرنا ہے ہم قران پرجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور مستقبل میں کرتے رہیں گے ہماری کوشش ہے کہ ہمارے۔۔ مدرسے کا فارغ التحصیل طالب علم ملک کا بہترین فرد بن سکے۔۔۔

01/01/2025

الحمدللہ رب العالمین سال نو 2025 ھمیشہ کی طرح

الحبیب انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کا سماجی

خدمات سے اغاز🌹❣️

پشاور میں آرمی پبلک سکول سانحہ کو 10 برس بیت چکے ہیں، لیکن  قوم کے دل پر کیے گئے زخم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہیں۔   د...
16/12/2024

پشاور میں آرمی پبلک سکول سانحہ کو 10 برس بیت چکے ہیں، لیکن قوم کے دل پر کیے گئے زخم آج بھی پہلے دن کی طرح تازہ ہیں۔
دہشت گردوں نے مستقبل کے معماروں کونشانہ بنا کرملک اورسیکیورٹی اداروں کا حوصلہ توڑنے کی کوشش کی لیکن ملک بھرمیں جاری تعلیمی سرگرمیاں ملک دشمنوں کو پیغام دے رہی ہیں کہ قوم کےعزم میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان شاءاللہ

علم وہ جو کردار میں جھلکے۔۔۔علم وہ جو زبان کو نرمی دے۔۔۔علم وہ جو بدلہ لینا نہیں بلکہ معاف کرنا سکھائے۔۔۔علم وہ جو برداش...
04/11/2024

علم وہ جو کردار میں جھلکے۔۔۔

علم وہ جو زبان کو نرمی دے۔۔۔

علم وہ جو بدلہ لینا نہیں بلکہ معاف کرنا سکھائے۔۔۔

علم وہ جو برداشت کے ساتھ زندگی گزارنا سکھائے۔۔۔

علم وہ جو بڑوں کا ادب کرنے والا بنائے۔۔۔

علم وہ جو چھوٹوں سے شفقت کا معاملہ کرنے والا بنائے۔۔۔

علم وہ جو زندگی میں رب کی رضا میں راضی رہنے کی ہمت دلائے۔۔۔

اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا

اے اللہ ! بے شک میں تجھ سے نفع دینے والے علم کا سوال کرتا ہوں۔....🤍✨

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ #صَلَّى_اللّٰهُ_عَلَيهِ_وَآَلِهٖ_وَاصَّحَابِهٖ_وَبَارِك_وَسَّلَم

🌹🍁۔۔۔۔۔۔خوبصورت الفاظ۔۔۔۔🍁🌹
04/11/2024

🌹🍁۔۔۔۔۔۔خوبصورت الفاظ۔۔۔۔🍁🌹

الحمدللہ رب العالمین وبفضلہ تعلیمی میدان میں ایک اور اھم کامیابی حاصل ہوئی اپ کی دعاؤں سے سماجی خدمت کا سفر جاری و ساری.
26/07/2024

الحمدللہ رب العالمین وبفضلہ تعلیمی میدان میں ایک اور اھم کامیابی حاصل ہوئی اپ کی دعاؤں سے سماجی خدمت کا سفر جاری و ساری.

الحمدللہ رب العالمین ساؤتھ پنجاب میں ریکارڈ سماجی خدمات سر انجام دینے پرالحبیب انٹر نیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کو ری...
07/05/2024

الحمدللہ رب العالمین ساؤتھ پنجاب میں ریکارڈ سماجی خدمات سر انجام دینے پر
الحبیب انٹر نیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان
کو رینول سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا.

الحبیب اسلامک پبلک سکول کے تحت نرسری سے لیکر میٹرک تک یتیم اور ضرورت مند بچوں اور بچیوں کو دینی و عصری تعلیم دی جاتی ہے۔
25/04/2024

الحبیب اسلامک پبلک سکول کے تحت نرسری سے لیکر میٹرک تک یتیم اور ضرورت مند بچوں اور بچیوں کو دینی و عصری تعلیم دی جاتی ہے۔

الحبیب اسلامک پبلک سکول
25/04/2024

الحبیب اسلامک پبلک سکول

الحبیب اسلامک پبلک سکول کے تحت نرسری سے لیکر میٹرک تک یتیم اور ضرورت مند بچوں اور بچیوں کو دینی و عصری تعلیم دی جاتی ہے ...
28/03/2024

الحبیب اسلامک پبلک سکول کے تحت نرسری سے لیکر میٹرک تک یتیم اور ضرورت مند بچوں اور بچیوں کو دینی و عصری تعلیم دی جاتی ہے قیام وطعام وسپورٹس اخلاقی تربیت کی جاتی ہے فی کس طالب علم ماہنا اخراجات 5000 تک ھیں ائیے آپ بھی اپنی زکوٰۃ ،صدقات ،خیرات سے ایک طالب علم کی ذمہ داری اٹھا کر اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے اجر عظیم کے مستحق بنیں

Address

Feroza
64070

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00
Sunday 08:00 - 13:00

Telephone

+923458059554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib Islamic public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category