11/09/2026
ہم اپنے نئے پرنسپل مسٹر شمس الرحمٰن صاحب کو سکول میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی آمد ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر اور مسرت ہے۔
ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ کی قائدانہ صلاحیتوں اور علمی تجربے سے ہمارا ادارہ ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔
آپ کے زیرِ سایہ تعلیمی و تربیتی سفر کا نیا اور بہترین باب شروع ہو رہا ہے، جس کے لیے ہم نہایت پرامید ہیں۔
ایک بہترین رہبر اور رہنما کے طور پر آپ کی شمولیت پر ہم آپ کو مبارکباد اور خوش آمدید کہتے ہیں۔
منجانب جملہ سٹاف جی ایچ ایس بازید خیل ڈسٹرکٹ آور کزئی