MALIK ADIL Muhammad Official

MALIK ADIL Muhammad Official An a social activists students Politician and a proud Pakistani.🇵🇰
Son Of Kurram / Tribal Pashtoon.

اہم اعلانپی ٹی آئی ضلع کرم کے نوجوان رہنما ملک عادل محمد و سینئر کارکنان کی قیادت میں پی ٹی آئی بگن تا چھپری کا 27 ستمبر...
16/09/2026

اہم اعلان
پی ٹی آئی ضلع کرم کے نوجوان رہنما ملک عادل محمد و سینئر کارکنان کی قیادت میں پی ٹی آئی بگن تا چھپری کا 27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاری کے سلسلے میں بائیک ریلی کا انعقاد کیا ہے۔
ریلی بگن بازار سے شروع ہوکر چھپری پھاٹک تک، سے واپس ہوکر بگن بازار میں اختتام پذیر ہوگی۔

تمام ورکرز، عہدیداران، سپورٹرز اور ووٹرز سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
📍 وقت: دوپہر 2:00بجے
📅 تاریخ: 20 ستمبر، بروز اتوار
🏚️بمقام: بگن بازار، ضلع کرم

منجانب: پی ٹی آئی بگن تا چھپری خاپیانگہ۔

14/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی کو پنجاب پولیس کے زریعے آغوا کرلیا،
یہ شرمناک حرکت تاریخ کے سیاہ باب میں لکھی جائے گی۔
ظلم جتنا بڑھاؤ گے، مزاحمت اتنی ہی شدید ہوگی۔
🚨

14/09/2026

Imran Khan is an irreplaceable and unmatched man.
His repetition is almost impossible.



❤️

11/09/2026

آج رہنما آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن خیبر پختونخواہ ملک عادل محمد کا پشاور میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ضلع کرم پولیس ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور، لا قانونیت اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ شکریہ
❤️

10/09/2026

رگوں میں دوڑتے پھیرنے کہ ہم نہیں قائل
جو آنکھ سے نہ ٹپکاؤ وہ لہو کیا ہے

قریبی دوست پی ٹی آئی کوہاٹ کا نوجوان رہنما عاقب شاہ کے ہمراہ پشاور میں۔
❤️

پریس ریلیزانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جناب مشرف آفریدی سے باہمی مشاورت کے بعد صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈ...
07/09/2026

پریس ریلیز

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر جناب مشرف آفریدی سے باہمی مشاورت کے بعد صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم خالد بہادر نے تنظیمی امور کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضلع کرم کابینہ میں توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

اس سلسلے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم کے سیکرٹری جنرل عبدالقادر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نومنتخب کابینہ کے تمام عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ہے کہ وہ تنظیم کو مزید فعال، منظم اور مضبوط بنانے اور طلبہ کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

میڈیا سیل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع کرم۔

 #پشاورآج رہنما آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن خیبر پختونخواہ ملک عادل محمد نے کیڈنی ہسپتال حیات آباد پشاور میں پی ٹی آئی ضلع کر...
01/09/2026

#پشاور
آج رہنما آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن خیبر پختونخواہ ملک عادل محمد نے کیڈنی ہسپتال حیات آباد پشاور میں پی ٹی آئی ضلع کرم کے مخلص کارکن سلمیر اورکزئی کی عیادت کی۔

پی ٹی آئی کارکن ہمارا قیمتی سرمایہ ہے، مشکل وقت میں اپنے کارکنوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہماری ذمہ داری ہے۔

اللہ تعالیٰ سلمیر اورکزئی کو جلد صحت و تندرستی نصیب فرمائے۔ آمین
❤️

30/08/2026

آج رہنما آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن خیبر پختونخواہ ملک عادل محمد کا وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور میں 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس میں شرکت۔
❤️

28/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا 57ویں صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب

سپریم کورٹ نے عمران خان کا بہن اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کا حکم دیا تھا، سہیل آفریدی

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر فراڈ کیا، عمران خان کو رات کے اندھیرے میں جعلی طریقے سے ہسپتال لایا گیا، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویش کا اظہار کرتی ہے، وزیراعلیٰ

خیبرپختونخوا حکومت عدالتوں سے عمران خان کے حوالے سے جاری احکامات پر من و عن عملدرآمد کا مطالبہ کرتی ہے، وزیراعلیٰ

وفاقی حکومت کی نگرانی میں عمران خان کی صحت خراب ہوئی ہے، وزیراعلیٰ سپیل آفریدی

عمران خان کو جب ناحق گرفتار کیا جا رہا تھا تو وہ مکمل صحت مند اور سپر فٹ تھے، وزیراعلیٰ

عمران خان کو آٹھ، نو ماہ سے مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پاکستان کی تاریخ میں ایسا رویہ کبھی نہیں دیکھا گیا، عمران خان کی صحت کے مسائل بھی اسی رویے کا نتیجہ ہیں، سہیل آفریدی

عدالتی احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنا عدلیہ اور ججز کی توہین ہے، تمام پاکستانی عدالتوں کی طرف دیکھ رہے ہیں، سہیل آفریدی

پوری قوم کی نظریں عدالتوں کی طرف ہیں، عدالتوں نے انصاف کرنا ہے، وزیراعلیٰ

خیبرپختونخوا میں ہماری بہنوں کے لیے ای وی بائیکس اسکیم لا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

کالجز، یونیورسٹیز کی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس فراہم کرے گی، وزیراعلیٰ

خواتین کے لیے ای وی بائیکس اسکیم کا پہلا فیز جلد شروع ہوگا، بائیکس خالصتاً میرٹ پر فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ

ای وی بائیکس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت ای وی رکشوں کی اسکیم بھی لائے گی، وزیراعلیٰ

ای وی رکشے کلین اور گرین انوائرمنٹ کے لیے بہترین اقدام ہوں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں الیکٹرک بسز کی اسکیم پر کام تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ کا اے ڈی پی میں شامل عوامی مفاد کی تمام اسکیموں پر کام تیز کرنے کی ہدایت،

بیوروکریٹک رکاوٹوں اور سیاسی غفلت سے بالاتر ہو کر آؤٹ آف دی باکس جانا ہے، وزیراعلیٰ

پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ بہترین کام کر رہا ہے، ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید تیز کیا جائے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

رواں مالی سال خیبرپختونخوا کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی

Address

Baggan
Federally Administered Tribal Areas

Telephone

+923335865864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK ADIL Muhammad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to MALIK ADIL Muhammad Official:

Shortcuts

Share