جی ایم ایس اٹکے کے تمام اسٹاف کی طرف سے اپنے پیارے شاگردوں ،ان کی اہل خانہ اور تمام مسلمانوں کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو ۔
GMS Atkay Salarzai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMS Atkay Salarzai, Middle School, Atkai, Federally Administered Tribal Areas.
جی ایم ایس اٹکے کے تمام سٹاف کی طرف سے تمام پیارے شاگردوں ،ان کے اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو ۔
💔💔
03/03/2026
آج 3 مارچ 2026 کو جماعت ہشتم اپنی نئی منزل کی طرف روانہ ہوئی ۔💔💔یہ 🌹🌹🌹 جہاں بھی ہو۔اللہ تعالٰی خوشی اور کامیابی عطا فرمائے آمین
جی ایم ایس اٹکے کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہےکہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کل بروز پیر سکول کھول جائیں گے۔صبح 7:45 پر طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائے ۔
جی ایم ایس اٹکے کا سابقہ طالب علم انس خان ہیڈ ماسٹر صاحب کو الوداعی نظم سے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ۔
Matiullah Abid
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Federally Administered Tribal Areas