PTU United Tehsil & District Rajan Pur

PTU United Tehsil & District Rajan Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTU United Tehsil & District Rajan Pur, Education Website, Fazilpur, Fazilpur.

05/01/2024
Congrats respected
15/12/2023

Congrats respected

جناب سلطان علی خان دریشک  کی شخصیت پر ایک نظر۔۔۔ اپ انتہائی ذہین اور باکمال انسان ہیں اللہ تعالی نے اپ کو انتہائی شاندار...
03/12/2023

جناب سلطان علی خان دریشک کی شخصیت پر ایک نظر۔۔۔ اپ انتہائی ذہین اور باکمال انسان ہیں اللہ تعالی نے اپ کو انتہائی شاندار شخصیت کے ساتھ پیدا کیا ہے اپ کو بے انتہا خوبیوں اور صلاحیتوں سے نوازا گیا ہے۔ اپ کسی بھی قسم کی مشکل سے یا دن رات کی محنت کرنے سے نہیں گھبراتے مشکل سے مشکل ٹاس کو خندہ پیشانی سے نہ صرف قبول کرتے ہیں بلکہ مردانہ وار مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اپ نہایت ایماندار ہیں اپ عزم اور ارادے کے پکے۔ حوصلہ مند اور بہادر انسان ہیں ۔اپ ہمیشہ دوسروں کے اچھے اقدام کو تحسین و تعریف کی نظر سے دیکھتے ہیں اپ مشکل سے مشکل وقت میں مقابلہ کرنے ثابت قدم رہنے اور سچ بولنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اپ بااخلاق اور اعلی ظرف۔شخصیت کے مالک ہیں۔جھوٹ سے اپ کو سخت ترین نفرت ہے اپ اپنے دوستوں کی مشکل وقت میں مدد کرتے ہیں ۔اپ اپنی ملازمت ایمانداری سے کرتے ہیں۔اپ سے ایک بار ملنے کے بعد لوگ دوبارہ ملنے کی خواہش کرتے ہیں اپ جس۔تقریب میں جائیں چار چاند لگا دیتے ہیں ۔لوگ اپ کی بے پناہ عزت کرتے ہیں ۔کیونکہ دکھی انسانیت کی خدمات اپ نے اپنا شعار بنایا ہوا ہے ۔کسی کے ساتھ ظلم زیادتی دیکھ کر اپ کا خون کھول اٹھتا ہے ۔اپ خوددار اور دوستوں پر جان نثار کر دینے والے انسان ہیں۔یہی وجہ ہے کہ اساتذہ کے ساتھ ہونے والی ظلم اور زیادتی برداشت نہ کر سکے اور اپنی جان نثار ساتھیوں کے ساتھ مل کر اساتزہ کی کھوئی ہوئی عزت وقار کو بحال کرنے کا مسمم ارادہ کر رکھا ہے ۔ضلع راجن پور کے طول و عرض میں طوفانی دورے کر کے اساتذہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے ان کے حقوق کی جنگ لڑنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔اس کے لیے ایک پلیٹ فارم PTU یونائٹڈ گروپ کے نام سے تشکیل دے دیا ہے .جس کی خود سرپرستی کر رہے ہیں اور جس میں خود ار بہادر اور با صلاحیت نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دے کر اساتذہ کو کھویا ہوا مقام دلانے کی بھرپور انداز میں کوشش کر رہے ہیں ۔ اللہ تعالی سے مجھے قوی امید ہے۔کہ وہ اساتذہ کی طاقتور اواز بن کر ان کی کھوئی ہوئی عزت نہ صرف بحال کریں گے۔بلکہ ان کے کھویا ہوا مقام اور حقوق دلا کر دم لیں گے۔ تاکہ اساتذہ معاشرے میں باوقار زندگی گزار سکیں ۔کرپٹ مافیا اور قبضہ مافیا سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے ۔ انشاءاللہ اس مرد قلندر کو ضرور کامیابی نصیب ہوگی کیونکہ ان کے جذبے سچے اور مقاصد نیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔از قلم۔ سراج احمد سدوزئ حاجی پور 03336446017

Happy birthday vice president Malik IMRAN FAZAL SHB
03/12/2023

Happy birthday vice president Malik IMRAN FAZAL SHB

02/12/2023

السلام علیکم
میں نے بحثیت نوجوان ٹیچر یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں ایک نوجوان ٹیچرز کی یونین کا حصہ ہوں اور میں سلطان علی خان دریشک کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتا ہوں اور ہر موڑ پر انکے شانہ بشانہ ساتھ کھڑا ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ سلطان علی خان دریشک صاحب ٹیچرز کی امیدوں پر پورا اتریں گے اور انکے ایشوز پر توجہ دیں گے میرا تعلق کسی اور یونین سے نہیں ہے اور نہ ہی میں کسی اور یونین کا عہدیدار ہوں
منجانب
ایڈیشنل سیکرٹری ملک شاہنواز بھٹہ
پنجاب ٹیچرز یونین یونائٹڈ ضلع راجن پور

30/11/2023

اسلام علیکم! محترم ، التماس ہے کہ ہم سب اساتذہ کرام ایک اساتذہ کرام کی حقیقی نمائندہ جماعت کے کارکن ہیں۔ جس پر ہمیں فخر ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ آج مہریوالہ مرکز میں سعدات آباد سکول کے سینیر ٹیچر صاحب نے ہماری مرکز مہریوالہ کے جنرل سیکرٹری سجاد حسین صاحب سے یونین بیسڈ اختلاف پر گالی گلوچ کی جو قابل مزمت ہے سارے دوست سختی سے مذمت کریں اور انشاء اللہ باقاعدہ اپلیکیشن دے کر انصاف میسر کیا جاۓ گا۔ آپکی قیادت بھر پور انداز میں آپ سے تعاون کی یقین دہانی کراتی ہے۔ آپ صبر سے کام لیں۔ انتشار ہمارا نصب العین نہیں۔ اپنے کام پر مکمل توجہ دیں۔ زیادتی کرنے والوں سے قانون کے مطابق نپٹا جاۓ گا۔ انشاء
مشترکہ اعلامیہ
پنجاب ٹیچرز یونین یونائیٹڈ تحصیل راجن پور

آج مہرے والا اور مضافات میں مختلف امور جن میں اساتذہ کرام کے مسائل اور ان کا تدراک،  مختلف ذرائع کی جانب سے اساتذہ کرام ...
29/11/2023

آج مہرے والا اور مضافات میں مختلف امور جن میں اساتذہ کرام کے مسائل اور ان کا تدراک، مختلف ذرائع کی جانب سے اساتذہ کرام کو تھریٹ دینے اور پریشرائز کرنے پر ان کی حوصلہ افزائی اور تنظیمی معاملات کے حوالے سے ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام جناب سیکریٹری غضنفر بزدار صاحب کی جانب سے کیا گیا، جس میں نائب صدر تحصیل راجن پور ملک عمران فضل صاحب اور ایڈیشنل سیکرٹری ملک شاہنواز بھٹہ صاحب نے خصوصی شرکت کی اور اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ مزید سرپرست اعلی@⁨Sultan Ali Dareshk⁩ کی جانب سے خصوصی پیغام پڑھ کر بھی سنایا گیا۔ تمام معزز اساتذہ کرام نے PTU UNITED کی لیڈر شپ پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور ہر فورم پر ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ منجانب سیکریٹری نشرو اشاعت مصعب حفیظ

Address

Fazilpur
Fazilpur
33500

Telephone

+923336442947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTU United Tehsil & District Rajan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share