PPSC CSS and MCat MCQS

PPSC CSS and MCat MCQS This page will provide you all kinds of information. Please like this page and share it with your friends.

18/10/2025

کڑوا سچ💔

اس بار پاکستان جاکر وہیں کوئی کاروبار کرونگا دو وقت کی روٹی ہی تو کھانی ہے، 1 سال شادی کو ہوا ، ماں باپ بیوی کے پاس رہوں گا بس یہ والا سال نکل جائے، یہ سوچتے سوچتے 2 سال گزر چکے تھے ، سلیم یہی سوچ کر ہر رات سوجاتا کہ یہ سال آخری سال ہے، چھٹی مل گئی پاکستان چلا گیا، وہی روایتی 4 دن کی مہمان نوازی اور تحائف تقسیم کرنے تک کا وقت گزرا اور اس بار تو گھر میں کچھ بڑے فیصلے ہوئے، سلیم کی بیوی اور ماں باپ کی آپس میں نہیں بن رہی نند بھابھی میں بھی ناراضگی مل بیٹھ کر بات کی فیصلہ ہوا کہ الگ ہو جائیں، کرائے کا مکان دیکھا ایڈوانس دیا شفٹ ہوگیا، نئے گھر میں بیوی تو آزاد ہوگئی مگر سلیم ایک بار پھر سے پردیس کا قیدی ٹھہرا پیسے ختم ہو گئے واپس آگیا، اب جہاں ایک گھر کا خرچ بھیجتا تھا وہاں بیوی کو الگ گھر کا خرچ اور ماں باپ چھوٹی بہن کی پڑھائی اسکے جہیز کا خرچ مگر ہر رات سونے سے پہلے وہی خواب کہ بس بہن کی شادی تک مسئلہ ہے پھر پردیس چھوڑ دینا ہے ، بہن کی شادی ہو گئی سلیم کو اللہ نے بیٹا دیا ، بیٹے کے بہتر مستقبل کی سوچ نے ایک بار پھر سے سلیم کو پردیسی بنا دیا فکر ستانے لگی کہ ابا کا گھر اگر بیچ بھی دیا جائے تو اس میں سے میرا حصہ اتنا نہیں ہوگا کہ اپنا گھر بنا سکوں، لہذا کسی طرح سے ایک پلاٹ لے لوں پھر پردیس چھوڑ دونگا 2 سال لگائے قسطوں پر پلاٹ لے لیا اگلے 2 سال میں وہ پلاٹ سلیم کی جائداد بن گیا مگر سلیم کو یہاں تک پہنچتے پردیس میں 12 سال گزر چکے تھے ، اللہ نے ایک بیٹی بھی دیدی جب بیٹی کو گود میں لیا تو خاموش زبان سے نم آنکھوں سے دل میں وعدہ کیا ، اے میری پیاری گڑیا تیری خوشیوں کیلیئے تیرے باپ کا ہر خواب قربان میں تیرے لئے ہر سکھ کماؤں گا، اس بار سلیم نے پردیس کو ہنس کر قبول کیا، اگلے 5 سال محنت کی اس پلاٹ پر چھوٹا سا گھر بنایا ، بیٹا بیٹی سکول جاتے ہیں، بیٹا اب اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ موٹر سائیکل مانگی سلیم نے لے دی وہ سلیم جس کی سوچ تھی کہ بس بہن کا جہیز بنا لوں پھر پردیس چھوڑ دینا آج اپنی بیٹی کے جہیز کیلیئے جاپانی استری خرید رہا تھا ، یہ کوئی اور ہی سلیم ہے اسکے بال سفید ہو چکے ہیں سرہانے کے نیچے دوائیاں ہیں، اب سلیم نے پردیس چھوڑنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیا ہے ، بلکہ جب کبھی خواب بھی آئے تو ڈر جاتا ہے اور کروٹ لیکر پھر سو جاتا ہے یہ سوچ کر کہ جب تک زندگی ہے میں نے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے پردیس میں ہی رہنا ہے

18/06/2025
18/06/2025



14/08/2024

اپنی جیب سے پیسے لگا کے نیٹ پکیج لگوا کے اپنی مرضی سے نیٹ کا استعمال نہیں کر سکتے ۔۔۔
آپ آزاد ہیں ماشاءاللہ
Happy independence day

30/01/2024

عام بیانیہ ۔۔۔۔۔
سزا درست ہے
تو
سائفر درست ہے
۔۔۔۔۔۔
سائفر درست ہے
تو
امریکی مداخلت درست ہے
۔۔۔۔۔۔
امریکی مداخلت درست ہے
تو
ہماری غیرت کو سات سلام
۔۔۔۔۔۔۔
اشتعال انگیزی ملک کے لیے نقصان دہ ہے
ووٹ سے عزت لو۔۔۔۔۔
اور بھاشن واشن بند کرو

28/01/2024

*Comparison of key economic indicators in last two years, based on Economic Survey 2023 issued by the Government itself:*

Per capita income:—
2022:— $1765
2023:— $1568

GDP growth:—
2022:— 6.1%
2023:— 0.29%

Industrial growth:—
2022:— 7.19%
2023:— -2.94% 🔻(negative)

Large scale manufacturing:
2022:— 10.61%
2023:— -8.11%🔻(negative)

Total GDP:—
2022:— $383 billions
2023:— $341 billions

Exports:—
2022:— $28.83 billions
2023:— $21.2 billions

Remittances:—
2022:— $26.1 billions
2023:— $20.5 billions

FDI:—
2022:— $1.4 billions
2023:— $1.0 billions

Foreign exchange reserves:—
2022:— $8.4 billions
2023:— $4.2 billions

Service sector growth:—
2022:— 6.19%
2023:— 0.86%

Agriculture growth:—
2022:— 4.40%
2023:— 1.55%

CPI inflation:—
2022:— 11%
2023:— 28.2%

Food inflation:—
2022:— 11.8%
2023:— 37.9%

Perishable food inflation:—
2022:— 4.1%
2023:— 47%

Non-perishable food inflation:—
2022:— 13.1%
2023:— 36.4%

Key deductions from Economic Survey of Pakistan 2023:—

■ Govt has missed all key economic indicators in financial year 2022-23, putting economy in a nosedive.

■ With only 0.3% economic growth & 38% inflation, economy has slipped into massive stagflation.

Source:— *Finance Division, Govt of Pakistan.*

17/01/2024

#راجنپور
میں ہوں راجن پور چند خاندان جاگیردار مجھ پر صدیوں سے مسلط ہیں اور مجھے ہر پانچ سال بعد نئے طریقے ڈھونڈ کر مجھے بے وقوف بنا کر ووٹ لے جاتے ہیں پھر پانچ سال تک میرا حال نہیں پوچھتے پھر بھی میں ان کے نعرے لگاتا ہوں اور اپنے بچوں کا مستقبل بھول جاتا ہوں زہنی غلامی میرے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے اور میں بہت مظلوم ہوں میرے بچے تونسہ اور ڈیرہ غازی خان بہت ترقی کر گئے میں بوڑھا ہو گیا ہوں
میرے 6 ایم این ایز 13 ایم پی ایز ہونے کے باوجود
میری سڑکیں تباہ میرا مین انڈس روڈ قاتل روڈ کے نام سے مشہور جو ہزاروں جانیں لیکر کئی گھر اجاڑ چکا ہے 😥 میری سوریج خراب میرے پارک تباہ میرے ہسپتال آباد میرے کھیل کے میدان ویران میرا نوجوان بے روزگار میرے تھانے آباد میرے سکول کالج خالی میری ضلع کچہری آباد میرا کسان بھوکا میرا تاجر مالدار میرے گاؤں تباہ میری ہریالی تباہ میرے جنگلات ختم میرے باغات ختم شوگر ملز آباد میری نہریں تباہ میری سیم والی نہریں آباد میرے دریا ویران میرا پیننے والا پانی خراب میری گلیاں خراب ، میرا کسان کمزور میرا پٹواری طاقت ور ، علم زیادہ عمل کم ، پیر طاقت ور مرید کمزور ۔
میں ہوں راجن پور میں بہت بڑا مظلوم ہوں
میں پنجاب کا سب سے پرانا اور پسماندہ ضلع ہوں مگر میرے روایتی سیاست دان کبھی اس پارٹی میں تو کبھی اس پارٹی میں رہے اپنے ذاتی مفادات پر سیاست کی ۔
یہ لوگ تحریک انصاف میں جائیں ن لیگ میں یا پیپلزپارٹی میں میرا کبھی نہیں سوچا ۔اپنے کاروبار مضبوط کیے میرے سے میرا موٹروے چھین لئےگئے سروس چھین لی مجھے ترقی کی بجائے نفرت قتل وغارت میں جان بوجھ کر دھکیلا گیا
میں جلتا رہا یہ ہنستے رہے میں پوری دنیا میں بدنام ہوا اور میرے ان رکھوالوں نے انجوائے کیا۔
میں ہوں راجن پور میں بڑا مظلوم ہوں اس وقت مجھے مزید تقسیم کیا جانے کا پلان ہو رہا ہے روایتی سیاست ایک دوسرے سے چھٹکارہ حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں
میرے پاس دریائے سندھ موجود ہے مگر میں زمیندار کو سیراب کرنے کیلئے پانی نہیں دے سکتا صاف پینے کا پانی نہیں دے سکتا ۔ بجلی نہیں بنا سکتا ۔ سیلاب نہیں روک سکتا ۔مجھے روزگار کی بجاے بھیک پر لگا دیا گیا ۔میری خواتین کو ہنر کاروبار کی بجاے بھیک پر لگا دیا گیا
کیونکہ میرے رکھوالے سیاست دان ہی میرے دشمن ہیں وہ لباس تبدیل کر کر کے مجھے لوٹ رہے ہیں میری بھولی عوام کو کب شعور آے گا

08/10/2023

Who was weakest emperor of Mughal Dynasty?

05/10/2023

The Euro currency is used by _____ countries.
19
20
21

04/10/2023

The currency of Qatar is?

A. Dollar
B. Dinar
C. Dirham
D. Riyal

14 Posts Of Tehsildar (BS 16) In Board Of Revenue Department, Qualification Graduation 2nd Division, Age Limit For Male ...
04/10/2023

14 Posts Of Tehsildar (BS 16) In Board Of Revenue Department, Qualification Graduation 2nd Division, Age Limit For Male 21 To 28+5=33 & For Female 22 To 28+8=36 Years
Last Date For Apply Is 19 October 2023 Through PPSC.

Address

Sikhani Wala Road
Fazilpur
33400

Telephone

+923052018556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPSC CSS and MCat MCQS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to PPSC CSS and MCat MCQS:

Shortcuts

Share

Category