14/06/2026
Principal GHSS Chak No 93ML Layyah
Principal at Government Higher Secondary School 93 ML Layyah
14/06/2026
پرنسپل آفس میں ٹک ٹاک بنا کر بچوں نے آپنے ادارے میں آ خری دن کے لمحات کو یادگار بنایا ۔اللہ تعالیٰ آنہیں زندگی میں کامیابی عنایت کرے ۔اور انہیں بھی ایک دن ایسے آفس میں خدمات انجام دینے کا موقع دے۔امیں
11/06/2026
پرائیویٹ سکول کا اصل کھیل
300 بچے داخل
25 ذہین — الگ سیکشن، بہترین استاد، فیس معاف
250 باقی — صرف فیس مشین
رزلٹ آیا تو:
25 کی تصاویر بورڈ پر
250 کا نتیجہ پردے میں
اور والدین سوچتے ہیں
میرا بچہ نالائق ہے
سرکاری سکول میں 70 بچے
ایک استاد
وسائل نہیں
پھر بھی پوزیشن
مگر بورڈ نہیں لگا سکتے
پرائیویٹ ادارے مہنگی دکانیں
یہ دھوکہ ہے — تعلیم نہیں
#تعلیم
#دھوکہ #استاد
#والدین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Fatehpur