20/12/2025
اسلام علیکم!
محترم والدین! کل 21 دسمبر بروز اتوار سے 11 جنوری بروز اتوار تک سردیوں کی وجہ سے دی ایجوکئیر سکول سسٹم فتح پور بند رہے گا ۔
بچے 12 جنوری بروز سوموار سے دوبارہ سکول آئیں گے ۔
چھٹیوں میں سکول آفس 9 سے 1 بجے تک اوپن رہے گا ۔ شکریہ
مزید معلومات کیلئے 03024902287 پر رابطہ کر سکتے ہیں
04/12/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Fizan Ali, Foji Arif Wado
12/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Ali Ali, Haqqani Janan, عٍلُيِ اصّغُر, Tansar Abbas
06/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! AS Sumra, Mumtaz Hussain
03/11/2025
🎓✨ دی ایجوکئیر سکول سسٹم فتح پور
نے اپنے طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار تعلیمی و تفریحی ٹور کا اہتمام کیا 🌿
ڈی ایچ اے ملتان
چڑیا گھر 🏠
کشمیر پارک 🏡
عسکری جھیل 🏡
گھنٹہ گھر 🏡
طلبہ نے نہ صرف معلومات حاصل کیں بلکہ سیر و تفریح سے خوب لطف اندوز بھی ہوئے۔
یہ ٹور بچوں کے لیے ایک یادگار ثابت ہوا جس سے ان کے علم، تاریخ اور وطن سے محبت کے جذبات مزید مضبوط ہوئے۔ 💚🇵🇰