23/07/2025
Top Position in SSC Annual Examination 2025.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Origin Academy FJ, Tutor/Teacher, Chasan Wali Dehri Madrasa Road near IBEX School Fateh Jang, Fatehjang.
23/07/2025
Top Position in SSC Annual Examination 2025.
19/07/2025
میٹرک سائنس و آرٹس کے لیے نہم میں ایک ہی ریاضی کی کتاب پڑھائی جائے گی. ماضی کی طرح سائنس و آرٹس کے لیے الگ الگ کتاب نہیں ہوگی۔
آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کیے جارہے ہیں، اور پانچویں سے ساتویں جماعت تک مؤثر انٹرنل اَسسمیینٹ ٹیسٹ متعارف کروائے جا رہے ہیں۔ پیکٹا کو ایک ماہ کے اندر مؤثر امتحانی پالیسی تیار کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ تعلیم کے معیار کا ہر پیمانہ شفاف اور قابلِ اعتبار ہو۔
پنجاب میں گیارہویں کی کتابیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔ نئی کتابیں درج ذیل قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں دستیاب ہیں
1. اسلامیات: 138 روپے
2. اردو: 151 روپے
3. انگلش: 161 روپے
4. فزکس: 257 روپے
5. کیمسٹری: 310 روپے
6. بائیولوجی: 257 روپے
7. ریاضی: 283 روپے
8. کمپیوٹر سائنس: 142 روپے
طلباء و طالبات اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ تعلیمی سال 2025-26 کے لئے نئی کتابیں خریدنے کا اہتمام کریں
19/05/2025
Origin Academy Fateh Jang
I got 10 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
14/05/2025
تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے جس سے آپ دنیا کو بدل سکتے ہیں۔" – نیلسن منڈیلا
اوریجن اکیڈمی میں معیاری تعلیم اور مہارت ایک ہی چھت تلے!
داخلے جاری ہیں (جماعت ششم تا انٹر)
پتہ: مدرسہ روڈ، چاسہ والی ڈھیری، نزد IBEX اسکول، فتح جنگ
رابطہ:
0315-5688738
09/05/2025
07/05/2025
Education is the power that turns darkness into light.
Origin Academy FJ
Lead. Learn. Grow.
Your one-stop place for education, skills, and a brighter future.
Location: Madrassa Road, Chassa Wali Dehri, near IBEX School, Fateh Jang
Contact: 0315-5688738
07/05/2025
Origin Academy
Empowering Minds, Shaping Futures
میٹرک کے بعد کیا کریں؟
سوچنے کے بجائے قدم بڑھائیں!
میٹرک امتحان دینے والے طلباء کے لیے زبردست موقع
11ویں جماعت کا مکمل کورس – ستمبر تک مکمل!
ماہر اساتذہ
مکمل راہنمائی
الگ کلاسز (طلباء و طالبات)
بہترین ماحول
کلاسز کا آغاز: 20 مئی
رجسٹریشن جاری ہے – نشستیں محدود ہیں!
مقام: چاسہ والی ڈھیری، مدرسہ روڈ، نزد IBEX اسکول، فتح جنگ
رابطہ نمبر:
0315-5688738
نتائج کے انتظار میں وقت ضائع نہ کریں – آج ہی رجسٹر کریں!
| Monday | 15:00 - 18:00 |
| Tuesday | 15:00 - 18:00 |
| Wednesday | 15:00 - 18:00 |
| Thursday | 15:00 - 18:00 |
| Friday | 15:00 - 18:00 |