29/05/2022
اسکول ہذا کے ٹیچر مدثر حسین صاحب لیکچرار اردو منتخب ہو کر گورنمنٹ کالج بسال میں تعینات ہو گئے ہیں ۔اس اسکول میں انھوں نے گیارہ سال پڑھایا ۔ یہ ان کی رخصتی کے مناظر ہیں ۔ اسٹاف کی طرف سے ان کے لیے مزید نیک تمناؤں اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا ۔
اس گروپ کے نئے ایڈمن محمد وسیم خان صاحب ہوں گے ۔