27/04/2025
State-of-the-art facilities, innovative curriculum, and passionate teachers - join our school and give your child the edge they need to succeed !
Come And Join Us For Successful Future
27/04/2025
State-of-the-art facilities, innovative curriculum, and passionate teachers - join our school and give your child the edge they need to succeed !
Fresh admissions open...!!!
Golden opportunity for all knowledge seekers.
The time has come to turn your dreams into reality.
At Islamia Collegiate School Fateh Jang, the foundation of your bright future is being built.
Now is the time to learn, grow, and move forward.
"Education is the power that enables you to change the world."
So register yourself today and take the first step on the path to success.
اپنے بچوں کو ایسے تعلیمی اداروں میں لے چلیں جہاں سے سیکھ کر وہ کچھ نیا کر دکھائے۔۔۔۔۔۔ غیر ذمے دار اور غیر تجربہ کار سٹاف ادارے کو کمزور بنا دیتی ہے۔۔۔۔اور کمزور تعلیمی ادارے ہماری نئی نسلوں کو برباد کرتی ہے۔۔۔۔ نئی نسلیں کل کا سرمایہ ہوتی ہیں ۔۔۔۔ انہیں وہ کچھ سکھائیں جسے سیکھنے میں ہم نے دیر کردی تھی۔۔۔۔۔۔۔
وسلام۔۔۔
04/07/2023
18/03/2023
اسلامیہ کالجیٹ سکول فتح جنگ میں 21 مارچ بروز منگل سالانہ رزلٹ کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تمام اہل علاقہ کی شمولیت ہمارے لیے باعث افتخار ہوگی۔۔۔
15/11/2022
WE ARE HIRING
𝐂𝐨𝐦𝐩𝐮𝐭𝐞𝐫 𝐒𝐜𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫
Qualification: BS Computer Science / Software Engineering
Handsome Salary Package
Islamia Collegiate School Fateh Jang
Contact : 0332-9482613
ضرورت برائے فی میل سٹاف
بمقام: اسلامیہ کالجیٹ سکول
محلہ محمود آباد عقب ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال، فتح جنگ
انٹرویو: 23, 24, 25 نومبر
رابطہ:
0335-67-99-466
WhatsApp: 0332-94-82-613
*5 اکتوبر*
*ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پرتمام معزز اساتذہ کرام کو*
*❣️سلامِ عقیدت ❣️*
01/07/2021
*ضلع چکوال میں کورونا کی شرح 10 فیصد،24 مئی سے سکول نہ کھولنے والے اضلاع میں شامل*
*پنجاب کے 36 میں سے صرف 7 اضلاع پہلے مرحلہ میں سکول کھولنے کے مجاز ہونگے*
*لاہور....!روزنامہ دنیا کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق 17مئی تک کی رپورٹس کے مطابق اسوقت 29 اضلاع ایسے ہیں جو سکول کھولنے کے مجاز نہیں ہوں گے،جن کی شرح 5 فیصد سےزائد ہے،ان میں بہاولپور فیصل آباد،قصور،لاہور، رحیم یار خان،راولپنڈی اور سرگودھا میں کورونا کی شرح سب سے زیادہ 14 فیصد بتائی جارہی ہے،اسی طرح اس کے بعد لیہ اور میانوالی میں 13فیصد، بھکر،ڈیرہ غازی خان، گوجرانوالہ،خانیوال، خوشاب،مظفر گڑھ اور اوکاڑہ میں کورونا کی شرح 12فیصد ہے،جھنگ اور راجن پور میں کورونا کی شرح 11 فیصد،چکوال، پاکپتن اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شرح 10فیصد**،اٹک،** چنیوٹ،منڈی بہاوالدین میں شرح 9 فیصد،ملتان، ساہیوال اور شیخوپورہ میں8 فیصد اور بہاولنگر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد رپورٹ ہورہی ہے،اس طرح NCOC کے اجلاس کے مطابق سکول کھولنے کے مجاز 7 اضلاع میں بارڈر لائن پر آنے والے تین اضلاع گجرات،حافظ آباد اور نارووال کی شرح 5 فیصد رپورٹ ہوئی ہے جن کا شمار ان 7 خوش قسمت اضلاع میں ہورہا ہے اس کے علاوہ باقی 4 اضلاع لودھراں، سیالکوٹ،وہاڑی میں شرح 3 فیصد اور پنجاب میں سب سے کم شرح ننکانہ صاحب کی 2 فیصد رپورٹ ہوئی ہے*
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |