والعصر ۔ ان الانسان لفی خسر
#قرآن
مرکزی جامعہ اسلامیہ ضیاء القرآن حطار
لوگ آتے رہیں نعتیں پڑھتے رہیں
قبر میں میرا دل یوں مچلتا رہے
14/12/2025
🔊 *خوشخبری* 😍🎇🎉
🌸آن لائن ترجمہ قرآن کورس🌸
( میل اور فیمیل کلاسز )✅
عمر 13 تا 80 ✅
قرآن سمجھ کر پڑھنا ہر مسلمان کی خواہش ہے!
پروفیسر امجد خان صاحب کی زیرِ نگرانی ایک سالہ آن لائن کورس — روزانہ صرف 1 گھنٹہ دیں، اور حاصل کریں۔
✅ مکمل ترجمۃ القرآن
✅ تجوید و قرأت
✅ عربی گرامر
👈 داخلے کے لیے ابھی دیے گٸے لنک 🔗 کو جواٸن کریں اور استفادہ کریں۔🌺🌼
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfEMXXlGBdGPRgZB-5OA21XiV38_MpNUboDmXVG4VZryT_Mxg/viewform?usp=header
✅رجسٹریشن فیس Rs. 1000
ماہانہ فیس ۔ حسب استطاعت
*Online Classes via*: Google Meet!📱👥
📲 مزید معلومات کے لئے رابطہ #
✍️ 03130088744
https://wa.me/923130088744
*مینجمنٹ ٹیم فروغِ ترجمتہ القرآن مہم*
فروغ ترجمۃ القرآن مہم
کے سلسلہ میں جاری ترجمۃ القرآن کورس کو دو ماہ مکمل ہونے پر پروفیسر امجد خان قادری، اور آپ کی پوری ٹیم اور کورس کے تمام شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
28/11/2025
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ۔
اصلاح معاشرہ || مفہوم حدیث || 7 نکات
23/10/2025
جمادی الاول 1447 ھ
جامع مسجد غوثیہ مہریہ حطار شریف میں بعد از نماز جمعہ بڑی گیارھویں شریف کے سلسلہ میں محفل نعت کا اہتمام کیا گیا ۔
خصوصی نعت: حضرت علامہ قاری جبران شہزاد صاحب امام خطیب جامع مسجد ڈھوک باغاں
خطاب: حضرت علامہ سید عابد حسین شاہ کاظمی صاحب سرپرست اعلیٰ مرکزی سیرت کمیٹی حطار ،
خطاب: حضرت صاحبزادہ قاضی محمد عتیق الرحمن چشتی امام و خطیب جامع مسجد حضرت سخی سید اسماعیل شاہ کاظمی مشہدی و مہتمم جامعہ اسلامیہ ضیاء القرآن حطار شریف ۔
زیر نگرانی: حضرت علامہ حافظ و قاری غلام رسول صاحب امام و خطیب جامع مسجد ہٰذا و صدر مدرس جامعہ اسلامیہ ضیاء القرآن حطار ۔
اختتامی دعا: حضرت حاجی پیر سید سلامت حسین شاہ کاظمی مشہدی صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ پیر سید اسماعیل شاہ کاظمی مشہدی والئ حطار شریف
زیر اہتمام اہل محلہ و مسجد انتظامیہ جامع مسجد غوثیہ مہریہ حطار شریف
لوگ آتے رہیں نعتیں پڑھتے رہیں
قبر میں میرا دل یوں مچلتا رہے
10-10-2025
بعد از نماز جمعہ مرکزی جامعہ اسلامیہ ضیاء القرآن حطار کے طلباء نے بانی جلوس و مرکزی سیرت کمیٹی ، یادگار اسلاف، محسن حطار، حضرت علامہ قاضی خضر الزمان ضیاء نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کی تربت پر حاضری دی۔
سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ درود و سلام پیش کرنے کے بعد فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔
رب کریم حاضری کو قبول فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ
10/10/2025

03-10-2025

طلباء کو زیارت قبور کی فضیلت بتائی گئی۔

03/10/2025

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
43350
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 14:00 - 17:00 |
| Sunday | 14:00 - 17:00 |