11/05/2026
علی گرائمر سکول کی سارہ خان گریڈ 4 کی اس بیٹی نے بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی اور پاکستان ھمیشہ زندہ باد کی تقریب تحصیل ھال شاندار تقریر کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا. پاکستان ایئر فورس اور پاکستان ارمی کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا. ھال میں موجود سیاسی سماجی شخصیات سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کے سربراہان صافی حضرات اور سکول کے بچوں نے پاکستان کی اس کامیابی کی تقریب میں زبردست انداز میں شرکت کی. اور پاکستان کی خوشحالی کے لیے دعائیں کی.