Welcome to 3rd Term 2023..
THE AIMS SCHOOL Faqirwali
The Aims School is to provide an excellent Islamic and Academic Education within an Islamic environm
Operating as usual
2nd Term Exam 2023..
Last Paper...

Admission Open

الحمداللہ
The Aims School Faqirwali
celebrates 76th independence day
with love and full of emotions.

جشن آزادی مبارک
دی ایمز سکول فقیر والی
03004192498 03336305078

جشن آزادی مبارک


سر سید فیاض علی شاہ (ایم بی اے) سابقہ پرنسپل دی ایجوکیٹرز سکول) کو پرنسپل دی ایئمز سکول فقیروالی جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Welcome to THE AIMS SCHOOL Faqirwali

Assalam Alaikum,
This is the day for sacrifice of the valued object and expressing love to Allah. May Allah Subhabta’ala accepts our “Qurbani” and Allah keep blessing us with all the best
Regards,

Admissions Open Now!
Session 2023-2024

Admissions Open Now!
Play Group to 8th..
السلام علیکم, محترم والدین۔
ہم اپنے طلبا و طالبات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت ،ذہنی اور جذباتی صحت پر بھی کام کر رہے ہیں جس کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
براہ مہربانی اپنے بچوں کو Snapchat videos ۔۔YouTube or TikTok سے دور رکھیں ۔کوشش کریں بچے موبائل استعمال نہ کریں اور Snapchat videos YouTube or TikTok تو بلکل نہ دیکھیں ان videos سے ہر طرح کی معلومات بچوں تک پہنچ رہی ہے۔جو ان کے لیے کسی طور پر مفید نہیں۔
شکریہ۔

May this year bring new happiness, new goals, new achievements, and a lot of new inspirations in your life. Wishing you all a very Happy New Year 2023 and congratulations on completing another orbit around the Sun!

An exam is just like a type of healthy🌹 competition ♨️for proving more knowledge 📕 and skill.💙
Best of luck for your exams 👍✨

"Blue is the color of freedom. You may never know how free you might become until you choose to wear the color blue."

Blue colour 💙 indicates Trust, Loyalty, wisdom, winner, confidence, coolness and calm. Which is beneficial formind and body.
Blue is the colour of Sky and Sea.
Blue colour celebration Day

2nd Term Result-2022
Education is our passport to the future, for tomorrow belongs to the people who prepare for it today

Movements clicked,
Memories packed,
Happiness recorded
Love travels,
BEST SCHOOL TRIP❤️❤️❤️ Alhamdullilah

Remembering Allama Iqbal on his Birth Anniversary
Allama Iqbal was a great poet, philosopher, politician, as well as an academic barrister and scholar in who is widely regarded as having inspired the Pakistan Movement. He is called the "Spiritual Father of Pakistan.

Welcome to 3rd Term...
سکول جانے والے بچوں کے والدین کے لئے اہم باتیں۔
والدین کی چند چھوٹی چھوٹی غلطیاں جو بچوں کو بڑا نقصان پہنچاتی ہیں.
بچوں کی پرورش یقیناً ایک محنت اور توجہ طلب کام ہے اور ہر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے بچے اچھی تعلیم حاصل کریں اور اس کے لئے والدین اپنی کئی خواہشات کا گلہ گھونٹ کر بچوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں- لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی کون کون سے چھوٹی چھوٹی غلطیاں آپ کے بچوں پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔
⬅️اسکول جاتے وقت رونا
اسکول جاتے وقت بچوں کے رونے سے تو ہم سب ہی واقف ہوں گے کیونکہ بچے جب پہلی بار اسکول جاتے ہیں تو نئے ماحول اور والدین سے الگ ہونے کے خوف سے روتے ہیں- لیکن حیرت کی بات تو یہ ہے کہ اسکول کے گیٹ پر اکثر بڑے بچوں کو بھی اداس اور روتا ہوا دیکھا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کو بہت زیادہ حساس اور جذباتی بنا دیتے ہیں۔ اگر آپ کا بچہ آپ کو چھوڑنے میں مشکل محسوس کرتا ہے تو آپ اسے یہ نہ کہیں کہ میں بھی تمہیں یاد کروں گا بلکہ اس کو حوصلہ دیں اور کہیں کہ ہم پھر ملیں گے تاکہ آپ کا بچہ اسکول میں اداس نہ رہے کیونکہ اسکول میں اداس رہنے والے بچے اکثر پیچھے رہ جاتے ہیں۔
⬅️ ہوم ورک یا ٹائم مینجمنٹ میں مدد
اکثر والدین بچوں کو اسکول یا ٹیوشن پڑھا کر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوجاتے ہیں- لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے بلکہ آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ جب آپ کا بچہ گھر میں اسکول کا کام کررہا ہو تو اس کی نگرانی کریں اور اس کو وقت پر کام ختم کرنے کی عادت ڈالیں- تاہم افراتفری مچانے کے اور اسے یہ کہنے کے بجائے کہ خود کرلو اپنا کام اس کے کام کرنے میں بچے کی مدد کریں اور جہاں رہنمائی کی ضرورت ہو اس کی رہنمائی کریں ہر چیز اسکول یا ٹیوشن پر مت چھوڑیں۔
⬅️ اسکول سے ہر گز نہیں ڈرائیں
غلطیوں پر اکثر والدین بچوں کو اسکول میں شکایت کی دھمکی دیتے ہیں اور اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں تو یہ عادت فوری ختم کردیں ورنہ آپ کے بچے کے دل میں اسکول کا خوف بیٹھ جائیگا اور وہ کبھی بھی اسکول میں خود کو بہتر محسوس نہیں کرسکے گا- اور اس کو دوست بنانے کے حوالے سے مجبور نہ کریں بلکہ اس کو آزادی سے ماحول میں ایڈجسٹ ہونے کا موقع دیں تو آپ کا بچہ زیادہ اچھی طرح ماحول کا حصہ بن جائے گا۔
⬅️ سامان خرید کر دیں
چھوٹے بچے اکثر اپنی پنسل اور دوسری چیزیں گم کردیتے ہیں اور والدین بار بار تقاضہ کرنے پر اکثر نظر انداز کردیتے ہیں یا پھر ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں جس سے اسکول میں آپ کے بچے کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جو کسی بھی صورت بچے کیلئے ٹھیک نہیں کیونکہ بار بار ایسا ہونے سے آپ کے بچے کے ذہن پر منفی اثر پڑتا ہے اور وہ سے بھی کھچا کھچا رہے گا- اس کیلئے ضروری ہے کہ اسکول یا ٹیوشن جانے سے پہلے آپ ان کی چیزیں خود دیکھیں اور اگر کوئی چیز کم ہو تو اس کو لے کر دیں تاکہ بچے کو کسی سے مانگ کر شرمندگی نہ ہو۔
⬅️ بچوں کا شیڈول بنائیں
اسکول کے بچوں کو اکثر گھر میں چڑ چڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھی دیکھا جاتا ہے کیونکہ جب چیزیں بغیر شیڈول کے ہوں تو ذہن بھٹکتا رہتا ہے، کوشش کریں کہ اپنے بچے کی روٹین کو سیٹ کریں اور ہر کام کیلئے وقت مقرر کریں تاکہ بار بار تاکید کی وجہ سے بچہ چڑچڑا نہ ہو اور اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا سیکھ سکے۔
⬅️ غیر ضروری چھٹیاں
اکثر والدین کسی بھی وجہ سے بچوں کو اسکول سے چھٹی کروا دیتے ہیں اور یہاں سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ آپ بچوں کے سامنے اسکول کو غیر اہم بیان کرتے ہیں کہ اگر چھٹی ہو بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں- لیکن یہ یاد رکھیں کہ اسکول نہ جانے سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہوتا ہے اور آپ کے غیر سنجیدہ رویہ کی وجہ سے سیکھ کر کئی بار بچے کوئی بہ کوئی بہانہ تراش کر اسکول جانے سے کتراتے ہیں۔ کوشش کریں کہ اسکول سے متعلق کوئی مشورہ کریں تو بچوں کے سامنے نہ کریں کیونکہ اس سے ان کی نظر میں اسکول کی اہمیت کم ہوجائے گی اور وہ بہانے باز بن سکتے ہیں۔
⬅️ اساتذہ کو برا کہنا
اسکول میں کسی بھی واقعہ یا بدمزگی کی بنیاد پر اساتذہ کی تضحیک سے گریز کریں اور بچوں کے سامنے کبھی بھی اساتذہ کے بارے میں ریمارکس نہ دیں ورنہ آپ کے بچے کے دل سے استاد کی عزت ختم ہوجائے گی اور اس کا رویہ ٹیچر کے ساتھ خراب ہوسکتا ہے- جس سے آپ کے بچے کو ہی نقصان ہوگا بلکہ بچے کے سامنے ہمیشہ اسکول اور ٹیچرز کا مثبت رخ پیش کریں تاکہ آپ کا بچہ ہمیشہ اسکول اور اساتذہ کا احترام کرنا سیکھے۔

Amazing Results of Urdu Handwriting Improvement Classes # # Students are achieving Medals in Various Handwriting Competitions.

ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح ❤❤❤
11 ستمبر بابائے قوم کی 74 ویں برسی
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
Preschool program
Friday Fun learning and activities

Admissions Open!
Play Group to 9th
Session 2022-2023
03007544170

Happy Independence day!!🇵🇰🇵🇰

Admissions open.
Early bird catches the worm.
Avail Independence month offer by availing discount in admission fee.
Valid till 20th August 2022.

Happy 75th Independence Day of Pakistan🇵🇰

The Aims School:
So Adventure of your life begins.
Best of luck for new school champ.
We warmly welcome our new students in our School.
Enjoy each day and know that you are surround by support.Try your best in everything you do, stay positive, have fun and keep smiling!.
You'll do great!!

Congratulations Pakistan🏅
"جسم ٹوٹا ہوا تھا لیکن ہمت ہمالیہ سے بھی بلند تھی"
ارشد ندیم نے پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت لیا۔
Well done our Hero 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Assalam Alaikum,
Rᴇsᴘᴇᴄᴛᴇᴅ Pᴀʀᴇɴᴛs,
Iᴛ ɪs ᴛᴏ ɪɴғᴏʀᴍ ʏᴏᴜ ᴛʜᴀᴛ Sᴄʜᴏᴏʟ ᴡɪʟʟ ʀᴇᴍᴀɪɴ ᴄʟᴏsᴇᴅ ᴏɴ Mᴏɴᴅᴀʏ ᴀɴᴅ Tᴜᴇsᴅᴀʏ 8ᴛʜ & 9ᴛʜ Aᴜɢᴜsᴛ 2022 ᴏɴ ᴛʜᴇ ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛs ᴏғ Mᴜʜᴀʀʀᴀᴍ Asʜᴜʀᴀ Dᴀʏs.
Sᴄʜᴏᴏʟ ᴡɪʟʟ ʙᴇ ʀᴇᴏᴘᴇɴ ғʀᴏᴍ Wᴇᴅɴᴇsᴅᴀʏ 10ᴛʜ Aᴜɢᴜsᴛ 2022 As ᴘᴇʀ ᴄᴜʀʀᴇɴᴛ Sᴄʜᴏᴏʟ sᴄʜᴇᴅᴜʟᴇ.
السلام علیکم!
محترم والدین, آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
محرم عاشورہ کے دنوں کے حساب سے پیر اور منگل 8 اور 9 اگست 2022 کو اسکول بند رہے گا۔
اسکول بدھ 10 اگست 2022 سے موجودہ اسکول کے شیڈول کے مطابق دوبارہ کھلے گا۔
شکریہ!

Admissions Open..
2022-2023


محمد بہزاد کلاس پلےگروپ۔۔۔عید کے دن

Eid al Adha Mubarak....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faqirwali
62050
Opening Hours
Monday | 07:30 - 13:00 |
Tuesday | 07:30 - 13:00 |
Wednesday | 07:30 - 13:00 |
Thursday | 07:30 - 13:00 |
Friday | 07:30 - 11:30 |
Saturday | 07:30 - 13:00 |
Latifabad
Faqirwali, 6250
Our Mission Provide exemplary educational programs of international standards that inspire and prepa
Bangla Colony Faqirwali & Naveed Colony Faqirwali
Faqirwali, 62050
Ward No 7, Madina Colony, Near Madina Mosque
Faqirwali, 62050
We Are Providing Quality Education Since 1992.
Highway Road Near Jinnah Science College Faqirwali
Faqirwali
Growing together