20/05/2026
🌸 سورہ الاسراء آیت 26 تا 30 🌸
اللہ تعالیٰ ہمیں فضول خرچی سے بچنے، محتاجوں کا خیال رکھنے اور رزق میں اللہ پر بھروسہ کرنے کی تعلیم دیتے ہیں 🤲✨
یہ خوبصورت آیات دل کو سکون اور زندگی کو سیدھا راستہ دکھاتی ہیں ❤️
📖 مکمل ترجمہ سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں
🔔 پیج "شفا قرآن و سنت" کو فالو ضرور کریں
#قرآن #اسلام