Ilm-e-Deen

Ilm-e-Deen

Share

Learn Qur’an with Hifz, Tajweed, Tafseer and meaning.

15/01/2026

ہم نے لوگوں کو نہیں، اپنے اللہ کو راضی کرنا ہے۔ ❤️

15/01/2026

*اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اللَّه سے شروع کرنا وہ سب سے زیادہ چاہنے کے قابل ہے*

14/01/2026

"جب نماز وہ پہلی چیز ہے جس کے بارے میں آپ سے (قیامت کے دن) سوال کیا جائے گا، تو یہ آپ کے ذہن میں سب سے آخری چیز کیسے ہو سکتی ہے؟"
"قبر کی صرف ایک بھینچ (سختی) آپ کو دنیا کی ہر اس لذت کو بھلا دے گی جو آپ نے حاصل کی تھی—صرف آپ کی نمازیں ہی باقی رہ جائیں گی۔" ✨🪷

09/01/2026

اپنے آپ کو اتنا میچور کر لو کہ تمہارے پاس صبر کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن ہی نہ بچے.
جتنا گہرا ،مضبوط اور تکلیف دہ صبر ہو گا
اتنا ہی وسیع، برکت، بہترین اور مطمئن کر دینے والا اجر ہو گا.

07/01/2026

*"سجدوں میں گرنےسے پہلےان لوگوں کو گلے لگائیں،جوآپ کی وجہ سے"*
*"ازیت میں ہیں کیونکہ"حقوق العباد"کا معاملہ بہت سخحت ہے"*

31/12/2025

*اے اللہ!*
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

25/12/2025

مضبوط بنیں، مضبوط رہیں، آنسو صرف جائے نماز پر اچھے لگتے ہیں۔ ❤️ 💯

20/12/2025

تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ 🤍♥️

20/12/2025

جب وہ کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو اُس سے دُگنی ایسی ہزاروں نعمتوں نواز دیتا ہے۔ جس کے ہم قابل بھی نہیں ہوتے۔ تو بس پھر راضی ہو جائیں کیونکہ معجزے صبر مانگتے ہیں اور تقدیریں شکر کرنے والوں کی بدلی جاتی ہیں!

16/12/2025

استاد ہونا صرف علم نہیں، ایک کردار ہے
طالب علم صرف آپ کی بات نہیں سنتا،
وہ آپ کو دیکھتا بھی ہے۔
آپ کا اخلاق، آپ کا انداز،
اس کے دل میں اتر جاتا ہے۔
آپ اس کے رول ماڈل ہیں۔
اچھی عادتیں اپنائیں،
کیونکہ قوم استاد سے بنتی ہے۔
اور یقین رکھیں،
اس کا صلہ آپ کو دنیا اور آخرت، دونوں میں ضرور ملے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Faisalabad
38000