26/05/2026
✨ 9 ذوالحجہ مبارک ✨
🌙 دینُ الحَمْد قرآن اکیڈمی کی جانب سے
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو 9 ذوالحجہ کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں۔ 🤍
یہ دن دعا، توبہ، ذکرِ الٰہی اور عبادت کا عظیم موقع ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، دعائیں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ 🤲✨
﴿ مَا مِنْ أَيَّامٍ أَعْظَمُ عِندَ اللَّهِ وَلَا أَحَبُّ إِلَيْهِ الْعَمَلُ فِيهِنَّ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ ﴾
“اللہ کے نزدیک کوئی دن ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والے اور محبوب نہیں جن میں نیک اعمال کیے جائیں۔”
📞 رابطہ: 03427109760