29/03/2026
السلام عليكم ورحمته الله وبركاته
معزز طلباء
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ تعطیلات کے بعد تعلیمی سلسلے کا آغاز 30 مارچ بروز سوموار سے ہو رہا ہے ۔ اس لیے طلباء بروقت اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں ۔ -
جاری کرده
مرکز بلال حبشی رضی اللہ عنہ
03007605724
26/03/2026
20/03/2026
19/03/2026