Madina public school system Chak 204

Madina public school system Chak 204 03041751998 Madina public school system page is about to make the children the good members
of socity

30/08/2026

جب اپنوں میں مکار غدار اور منافق پیدا ھو جائیں
تو میدان میں کھڑا شیر بھی ھار جاتا ھے

27/08/2026

جب لالچ کے بازار آباد ھو جائیں تو رشتوں کے شہر
ویران ھو چاتے ھیں چاہے یہ رشتے خون کے ھوں یا
دوستی کے

27/08/2026

زندگی ھی گذر گئے سب کو خوش کرتے کرتے
مگر چو خوش ھوئے وہ اپنے نہ تھے اور جو اپنے تھے
وہ کبھی خوش نہ ھوئے

26/08/2026

کچھ زخم انسان کے کبھی نہیں بھرتے بس انسان
ان کو چھپانے کا طریقہ سیکھ جاتا ھے

26/08/2026

جب برا وقت شروع ھوتا ھے تو وھ پتھر بھی آپ کو لگتے ھیں جو آپ نے دوسروں کے راستے سے ہٹائے ھوتے ھیں

15/08/2026

صبر کی زبان اتنی طاقتور ھوتی ھے ک ستانے
والوں کی بنیادیں ھلا دیتیں ھے

15/08/2026

تمہارے خلاف زہر وہی زیادہ اگلے گا جس پر
تمہارے احسانات سب سے زیادہ ھوں گے

مولا علی(رض)

04/08/2026

جو خالص دودھ دیتے ھیں انہیں جآنور کہتے ھیں
اور جو ملاوٹ والا دودھ دیتے ھیں انہیں اشرافل
مخلوقات کہتے ھیں

01/08/2026

انصاف کرو ورنہ یاد رکھو
حضرت صالح کی اونٹنی کے قاتل صرف چار لوگ
تھے مگر غرق پوری قوم ھوئ

01/08/2026

انصاف کرو ورنہ یاد رکھو
حضرت صالح کی اونٹنی کے قاتل صرف چار لوگ تھے
مگر غرق پوری قوم ھوئ

Address

Chak204 Jb Chaniot
Faisalabad
33445566778899

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina public school system Chak 204 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category